پاکستان ایک جمہوری ملک ہے
ان تین سیاسی شخصیات کو عرصہ دراز سے جبری گمشدگی کا شکار رکھا جا رہا ہے
جو بھی پر امن آئینی احتجاج کرے گا آخر کیوں اس کے ساتھ یہ رویہ
🥹🥹
تحریک لبیک پاکستان کا نام الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت کے درج ہے
البتہ سربراہ کا نام ہٹا دیا گیا
تسی جو مرضی زور لاؤ اسی پہلے توں زیادہ طاقت نال آواں گے
🚨جگر گوشہ مرکزی سرپرست اعلیٰ کرین پارٹی صاحبزادہ قاضی سلطان محمود صاحب کو بھی گرفتار کرکے تھانہ رحمانیہ منتقل کردیا گیا ہے
جو خاموش رہے پکڑے تو وہ بھی گے
@iffatnisa5t اس حکومت کو بنانے میں موصوف کا اعلی کردار ہے
پھر کس منہ سے انقلاب کا نعرہ لگاتے ہیں
اسمبلی میں پوزیشن واضح کریں
شہباز شریف ان کے ووٹوں سے وزیر اعظم بنا تھا
اس دور کا مبارک ناگوری
جس کی لڑائ فقط یہ ہے کہ مجھے اقتدار میں حصہ کیوں نہیں ملا
ٹی ایل پی نے سینکڑوں لاشیں اٹھا کر نظریہ نہیں چھوڑا
اور تم نے سیٹوں پر ایمان بیچا ہے
باجوہ کے کہنے پر عدم اعتماد کا حصہ بنے تھے
وزارتیں لوٹیں
اب انقلابی نہ بنو
اوقات جانتے ہیں آپ کی
الیکٹرانک میڈیا پر دیکھ رہے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے فیصلہ ہو گیا ہے،مولانا فضل الرحمان کو ٹی ایل پی کی طرح کاؤنٹر کیا جائے گا،مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی کی طرح نمٹا جائے گا۔
یہ سکرپٹ سیاست سے لا تعلقی کا اعلان کرنے والوں نے مولانا فضل الرحمان کو دباؤ میں لانے کیلئے میڈیا کو تھمایا ہے۔
جمعیت علمائے اسلام اور ٹی ایل پی کا تقابل سرے سے بنتا ہی نہیں،جو یہ تقابل کر رہے ہیں وہ بد نیت ہیں،ان کی آنکھوں میں پہلے سے جمعیت علمائے اسلام کی پرامن سیاست کھٹک رہی ہے۔
جمعیت علمائے اسلام کا اس ملک کے آئین کی تخلیق میں حصہ شامل ہے،یہ سو سال سے اوپر کی تاریخ رکھتی ہے،جمعیت علمائے اسلام کے وجود میں کسی فیض و باجوہ کی کاوشیں نہیں اور نہ ہی کسی حمید کے لفافے۔
اس حوالے سے جمعیت علمائے اسلام کا ٹی ایل پی کے ساتھ موازنہ کرنا خیانت ہے۔
پی ٹی آئی کے ساتھ بھی تقابل نہیں بنتا،پی ٹی آئی کا کوئی نظم نہیں،کوئی دستور نہیں اور کوئی باقاعدہ یونٹ نہیں۔
تنظیم سازی کیلئے باقاعدہ کوئی ٹینور نہیں اور کارکنوں کی ذہن سازی کیلئے کوئی ادارہ نہیں۔
بیرسٹر گوہر کپتان کے وکیل تھے آج چیئرمین ہیں،سلمان اکرم راجہ کپتان کے وکیل تھے آج جنرل سیکرٹری ہیں،دو ہزار چوبیس سے پہلے دونوں کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں تھا۔
جمعیت علمائے اسلام میں اس چیز کا تصور نہیں،باقاعدہ پانچ سالہ دستوری نظم کا قیام کارکن کے ووٹ سے ہوتا ہے۔یونین کونسل میں ایک یونٹ تو ہوتا ہی ہے،بعض مقامات پر ایک یونین کونسل میں پانچ یونٹ بھی ہوتے ہیں۔یونٹ،تحصیل،ضلع،صوبہ اور مرکز تک نظم وجود رکھتا ہے۔کارکن کی ذہن سازی کیلئے یونٹ سے لے کر مرکز تک پروگرام ہوتے ہیں،اب تو سوشل میڈیا پر بھی قدم جمانے شروع کردئے،کروڑوں لگا کر بھی جمعیت علمائے اسلام تک نہیں پہنچ پاتے۔
یہ کسی بابو کی سوچ ہوگی کہ سو سالہ تاریخ رکھنے والی حریت پسند جماعت کو دنوں میں ختم کرکے اپنی خواہش پوری کریں گے۔
یہ ممکن ہی نہیں کہ آپ مولانا فضل الرحمان کو مائنس کریں،مائنس کرنا تو دور کی بات صرف سوچ کر دیکھ لیں کہ کارکن کہاں تک پہنچیں گے۔
یہ ہم باتوں کی حد تک نہیں بلکہ اپنے عمل سے ثابت کرکے رہیں گے،مولانا ہماری ریڈ لائن ہیں۔
ہم عدم تشدد کے فلسفے پر یقین رکھتے ہیں،لیکن اپنے لیڈر سے محبت کے حوالے سے ہم سخت ترین شدت پسند ہیں۔
لہذا اس حوالے سے ملک کو کسی بھی امتحان میں ڈالنے سے پہلے ہزار بار سوچ لیں۔۔۔
✍️( خلیل شاکر )
@MAbubakar22 فضل الرحمان کی اتنی اوقات نہیں کہ ٹی ایل پی کا مقابلہ کرے
لبیک نے پنجاب کے اندر قادیانیت کی نیندیں حرام کی ہیں
اپنے نظریہ پر جان دی لیکن پیچھے نہ ہٹے
فضل الرحمان نے ایک شیل تک نہیں کھایا تو بھڑکے ہیں
چند سیٹوں پر ایمان بیچا
اور طعنے لبیک کو
نکلو ڈیزلیو
@MaryamNSharif جو آپ کے مقابلے میں آۓ وہ خطرناک کالعدم تنظیم بن جاتی ہے
تم لبیک کا بغض ابھی تک سینے سے نہین نکال پائ
بیٹی اگر یہ جماعتیں الیکشن میں موجود ہوتی
تو ہزار ووٹ بھی نہیں ملنے تھے آپ کو
جذباتی نوجوان تھے
جو غازی علم الدین شہید کے عرس پر بھی سلام کرنے پہنچ جاتے
تو کبھی یوم اقبال پر لشکر سمیت حاضر ہوتے
مسجد وزیر خان کا معاملہ ہوتا تو یہی جذباتی سامنے ہوتے
ناموس رسالت ، ختم نبوت و بیت المقدس کی خاطر یہی گولیاں کھاتے تھے
میدان خالی تھا کوئ مصلحت پسند سامنے نہ آیا