پہلے ایسے ہی ویڈیوز بنا کے مشہور ہونے کی کوشش کرتی ہیں تھوڑی بہت مشہور ہو جاتی ہیں پھر کسی کے ساتھ اپنا ٹوٹا بنوا لیتی ہیں جب وہ لیک ہوتا ہے بعد میں ا کے ب**** کرنا شروع ہو جاتی ہیں یہ تو اے ائی ہے اے ائی ۔
لوگوں کے دلوں میں انسانیت بالکل مر چکی ہے بچہ کار کے نیچے ایا ہے کار والے نے اتر کے دیکھا تک نہیں اور کار بھگا کے لے گیا ہے پاس سے بائیک والا بھی گزرا ہے اس نے بھی نہیں دیکھا کہ بچہ زندہ ہے یا نہیں میں اسے ہسپتال لے جاؤں تاکہ بروقت علاج کیا جا سکے اور بچے کی زندگی بچائی جا سکے۔