ہم لاشیں لے کر کدھر جائیں ہم ان یتیموں کو لاشیں کیا دلھائیں جب لاشیں باہر آتی ہیں تو آپ خود دیکھ لینا، لاشیں پہچاننے کے قابل نہیں ہیں
جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ایسا نہ تو کشمیر میں ہوا ہے نہ ہی فلسطین میں ہوا ہے
بلوچستان شہدا کے لواحقین کی آہ و پکار
اسحاق ڈار کے بیٹوں نے جو کیا وہ تو انتہا کی درندگی ہے
یہ ان خواتین کی جاۓ مخصوصہ پر شیشے کے ٹکڑوں سے زخم کرتے رہے
جو خواتین کے بیانات لیے گئے اسکی کاپی ان کی نہیں دی گئی انہوں نے وہاں پر لکھ لیا ہو گا جو شیشے یا بلیڈ سے زخم خواتین کو دیے گئے اس میں خواتین کی مرضی تھی
اعتزاز احسن
آج آئی ایس پی آر نے بلوچستان میں مسلسل حملوں کے نتیجے میں درجنوں سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں کا اعتراف کیا۔ یہ صرف سیکیورٹی نہیں بلکہ ریاستی #AsimLaw hard state پالیسی کی بھی مسلسل ناکامی ہے۔ جیسا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا: ”فوجی آپریشنز کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتے، بڑی بڑی جنگوں کا حل بھی مذاکرات اور امن و استحکام کی کوشش سے ہی نکلتا ہے۔“
بریکنگ نیوز 🚨خوفناک Situation Build ہوگئی۔ کوئٹہ کے حالات انتہائی خراب ہوگئے 🔥🔥
عوام کا صبر جواب دے گیا۔ غصے سے پاگل ہوگئے۔ جنازوں اور شادیوں کے بعد عوام نے رینجیرز اہلکاروں کو ہسپتالوں سے بھی بھگانا شروع کر دیا۔ ملک کو تباہی میں دھکیل دیا گیا ہے۔
رضا ڈار کیس میں فل وقت تو عوامی دباؤ کام کر گیا ہے،
لیکن یہ پلان موجود ہے کہ دو ڈھائی مہینے بعد عدالت میں صلح نامہ چپکے سے پیش کیا جائے گا،
اور آن لائن ہی لڑکیوں سے تصدیق کروا لی جائے گی،
اس کے بعد ملزمان کو چھوڑ دیا جائے گا، یہ پلان اس وقت موجود ہے، صدیق جان
عمران ریاض خان کے خوفناک انکشافات!!
مجھے میرے دوست نے کل رات بتایا, کوئیٹہ اٹیک کے دوران میں نے فورسزز کو بروقت آگاہ کیا لیکن مجھے Shut up کال دی گئی!!
کینٹ کے قریب بڑی تعداد میں دہشت گرد موجود ہے لیکن فورسز انکو روکنے میں ناکام کیوں؟؟
شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔
آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جبکہ پیپل�� پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔
Shameful! APPNA’s forum was used to attack Imran Khan. Has the APPNA BOD officially joined PML-N? With what credibility can they still claim to be a non-political forum? They have clearly aligned themselves with Pakistan’s corrupt elite and the military establishment.
امریکی صحافی: کیا آپ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کریں گے، جو CIA کے لیے کام کر رہا تھا؟
عمران خان: ہاں ایک شرط پر، عافیہ صدیقی ایک پاکستانی شہری ہیں۔ اگر آپ انہیں رہا کریں، تو میں آپ کے قیدی کو رہا کرنے پر غور کروں گا 🔥
ریحان طارق ن�� لندن میں, ٹائگر غنی سے,
قیدی 804 کے لیے Rap song کی فرمائش کی, ایک علیحدہ FIR اس پر بھی کاٹی ہوگی!!
قیدی 804 ذہنی مریض کے اعصاب پر جو سوار ہے🔥
پچھلے چار سال میں اگر کوئی لوہے کا چنا ثابت ہوا ہے، تو ہے تحریک انصاف کا سوشل میڈیا،
یہ اکٹھا ہوتا ہے ریکٹ کرتا ہے اور بیچ چوراہے میں بریک واردات کا ڈھنڈورا پیٹ دیتا ہے کہ فلاں کام غلط ہو رہا ہے، سہراب برکت
مریم نواز نے عمران خان کی دیکھا دیکھی کینسر ہسپتال تو بنا لیا، مگر وہ بھی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے۔ سوال یہ ہے کہ جب یہ منصوبہ عوام کے پیسوں سے بنایا گیا ہے تو اس کا نام نواز شریف کینسر ہسپتال کیوں رکھا گیا؟
شریف خاندان آخر ہمارے ہی ٹیکس کے پیسے ہم پر خرچ کر کے کون سا احسان کر رہا ہے کہ سرکاری منصوبوں اور ا��اروں کے نام نواز شریف، شہباز شریف، بیگم کلثوم نواز یا اپنے خاندان کے دیگر افراد کے نام سے منسوب کیے جا رہے ہیں؟
کشمیر سے خوفناک ویڈیوز سامنے آرہی ہے!!
کشمیر میں پرامن لوگو کو راکٹ لانچرز سے مارا جارہا ہے!!
یہ مناظر پوری دنیا میں پھیلائیں 🛑
#مزاحمتی_تحر��ک_سے_خان_کی_رہائی
سرگودھا سٹی کی رہائشی مریم نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں سم لینے کے لیے آئی تھی۔ اس دوران لائن کراس ہونے کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی، جس کے بعد مریم کے مطابق دفتر کی انچارج سمیرہ نے مبینہ طور پر تین لیڈی کانسٹیبلز اور ایک کانسٹیبل ذیشان کو اسے اوپر کمرے میں لے جانے کا کہا، ��ہاں اسے بند کرکے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
مریم کا کہنا ہے کہ اس کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں۔ اس نے ڈی پی او سرگودھا سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کروا کر اگر الزامات درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے
@OfficialDPRPP
@MaryamNSharif
@sargodhapolice
@RpoSargodha
کسی ایمبولینس نہیں بلکہ ڈاٹسن پک اپ پر 8 شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں بلوچستان کی اس ترقی کا ثبوت ہیں جو بقول ڈی جی آئی ایس پی آر دشمنوں سے برداشت نہیں ہو رہی
2008 میں جب عافیہ صدیقی گرفتار ہوئی تب لوگ خوف کی وجہ سے بول نہیں سکتے تھے اور حکومت بھی انکار کر رہی تھی
تب عمران خان نے کہا، عافیہ صدیقی کراچی سے اسلام آباد آرہی تھی اور وہاں سے اٹھائی گئ