ارشد شریف،جنہوں نے سچ بولنے کی حتمی قیمت اپنی جان سے ادا کی، کےبہیمانہ قتل پر بےحد صدمےمیں ہوں۔انہیں ملک چھوڑنا پڑا مگر بیرونِ ملک پناہ کے دوران بھی انہوں نےسماجی میڈیا پر سچ بولنےاور طاقتور لوگوں کو بےنقاب کرنے کاسلسلہ جاری رکھا۔ انکی موت پر پوری قوم آج حالتِ سوگ میں ہے۔
میں اپنےتمام اتحادیوں مسلم لیگ ق،مجلسِ وحدت المسلمین اورسنی اتحاد کونسل کابھی شکرگزارہوں۔یہاں سےآگےکاواحد رستہ ایک ساکھ کےحامل الیکشن کمیشن کی زیرِنگرانی آزادانہ وشفاف انتخابات کاانعقادہے۔کوئی بھی دوسراراستہ محض سیاسی غیر یقینی میں اضافےاورمزیدمعاشی انتشارکیجانب لیکر جائےگا۔
سب سے پہلےمیں مسلم لیگ نواز کےامیدواروں ہی کو نہیں بلکہ پوری ریاستی مشینری خصوصاً پولیس کے جبر و ستم اور مکمل طور پر ایک متعصب الیکشن کمیشن کو شکست دینے پر پاکستان تحریک انصاف کے اپنے کارکنان اور پنجاب کے ووٹرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔
The only way forward from here is to hold fair & free elections under a credible ECP. Any other path will only lead to greater political uncertainty & further economic chaos.
جو نتائج آرہے ہیں ان کی روشنی میں تحریک انصاف کم از کم 15 نشستیں جیت رہی ہے۔ مگر تمام پولنگ سٹیشنز پر ذمہ داریوں پر مامور ہمارے سب لوگوں کیلئے نہایت اہم ہے کہ ریٹرننگ افسران سے سرکاری نتائج کے حصول تک اپنی جگہ بالکل نہ چھوڑیں۔
میں پنجاب پولیس کیجانب سےآج شب @ImranRiazKhan کی بلاجوازگرفتاری کی شدید مذمت کرتاہوں۔ہماری قوم کو چَھٹے ہوئے بدمعاشوں پرمشتمل امپورٹڈحکومت کےسامنےجھکانےکیلئےملک فسطائیت کے سپردکیا جارہاہے۔یہی وقت ہےکہ ہرشخص خصوصاً اہلِ قلم وصحافت (میڈیا) یکجا ہوکر اس فسطائیت کیخلاف کھڑےہوں
At a time when our economy had stabilised & was moving towards sustainable growth of 6%, the conspirators chose to destabilise Pak by sending economy into a tailspin & dropping a price bomb on our ppl - just to give these criminals NRO2.
Today is Black Day in Pak's history when Imported govt of crooks amended NAB law comes in ending accountability. Entire economy & pol system of Pak was derailed thru US-backed regime change conspiracy simply to give this cabal of crooks another NRO. PMLN's Dastgir confirmed this.
Tourist from #Multan Dr. Qurat ul Ain and her husband saved life of a young boy after he was drowned in Naltar Lake, A great selfless act and shows importance of life saving techniques such as CPR. #Respect 🇵🇰
پولیس اور مقامی انتظامیہ اس مافیا سےمل چکےہیں اور انہوں نےPTIکے پرامن کارکنان، رہنماؤں اور انکے اہلِ خانہ پر جبر و دہشت کے پہاڑ توڑے۔اب انکا خیال ہے کہ وہ عوام کی منتخب قیادت کو جوابدہ نہیں۔ہم اس انتشار اور مجرم راج کےتسلسل کی کسی طور اجازت نہیں دے سکتے۔