بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی کی گفتگو 🔥
عمران خان کی رہائی اور علیمہ خان کی سربراہی میں سٹریٹ موومنٹ کی پکار پر آئی ایس ایف کی للکار!
راولپنڈی مری روڈ: مری روڈ پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ نے دفعہ 804 نافذ کر دی۔
نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ سٹریٹ موومنٹ کی کال قائد عمران خان کی ہے، آئی ایس ایف کے جوان ہمیشہ کی طرح ان شاء اللہ ہراول دستے کا کردار ادا کریں گے۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
محمد مالک نے اپنے پروگرام میں سورہ ال عمران کی آیت 140 کی تلاوت سنائی آیت کا آخری حصہ یہ ہے ، وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ ، اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا ،
بے شک اللہ ان ظالموں کو پسند نہیں کرتا جو عوامی رائے پر ڈاکہ ڈالتے ہیں جو اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہیں جو نہتے لوگوں پر گولیاں چلاتے ہیں جو لوگوں کو گھروں سے اٹھاتے ہیں اور واپس ان کی لاشیں بھی نہیں ملتیں
مریم نواز بار بار یہ ثابت کرتی ہے کہ وہ ان پڑھ ہونے کے ساتھ ساتھ جاہل بھی ہے
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں کے ایک طرف مریم نواز اعلان کررہی ہے کہ " طلباء کو 1 لاکھ Free الیکٹرک بائیکس " دی جائیں گی
یہ جملہ بول کر پورے حال سے تالیاں بٹور کر اگلے ہی لمحے بتا دیا کہ " Free کا مطلب 15000 ڈاؤن پیمنٹ کے ساتھ ماہانہ قسط ہوگی " 😂
عمران خان کو جیل میں اس لیے بھی رکھا گیا کہ اُس نے القادر یونیورسٹی بنائی، جہاں آج بھی نبی ﷺ کی سیرت اور تعلیمات پڑھائی جا رہی ہیں۔
وزیرِ مذہبی امور ڈاکٹر عدنان قادری
#ReleaseImranKhan
کسی کو پتہ بھی ہے کہ بیانیہ کیا ہوتا ہے؟
ٹیپو سلطان کے دو بیٹے انگریزوں کے پاس اغواہ تھے، اگر ٹیپو سلطان لڑتے ہوئے بہادری سے شہید نا ہوتا تو آج اس کا نام بھی نا ہوتا تاریخ میں،
اگر علیمہ خان کو گرفتار کیا گیا تو ہمدردی بڑھ جائے گی اور وہ بھی مقبول ہو جائیں گی، حسن نثار
حمد اللہ نے, قرآن و احادیث کی روشنی میں,
عاصم منیر کو ظالم ترین شخص ثابت کردیا!!
اور قرآن و احادیث کی روشنی میں ظالم کے خلاف بولنا اور آواز اٹھانا ایمان کا حصہ ہے!!
زبردست حمد اللہ صاحب 👏👏
میں آپ کو بتاؤں عمران خان صاحب کے پاس جو پلان لے کے گئے تھے، میں ساتھ تھا اس میں۔ عمران خان صاحب نے اس سے پہلے کہ یہ لوگ، پانچ چھ لوگ تھے ہم۔ سلمان اکرم راجہ صاحب تھے، علی امین گنڈاپور صاحب تھے، صاحبزادہ حامد رضا میرا بھائی جو بے گناہ جیل میں ہے، تو خان صاحب نے بیٹھتے ہی کہا، "میں نے، پہلے میری بات سنو، میں نے بنی گالا نہیں جانا ہے۔"
"میں نے کوئی کمپرومائز نہیں کرنا ہے۔ میرے ساتھ والے لوگ جو ایک جملہ لکھ کے دے دیتے باہر آ جاتے۔ وہ جیل میں رہیں اور میں جنابِ والا ڈیل کر کے تو جا کے ادھر بیٹھ جاؤں؟ میں نہیں جاؤں گا۔ اور یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔" "میں پہلے وقت نہیں ہوتا تھا، قرآن پڑھتا ہوں تو پہلے ایک ترجمہ ابھی میرے پاس کئی ترجمے ہیں یا تفسیریں ہیں، مجھے اب صحیح یاد نہیں ہے۔" چار پانچ کی انہوں نے بات کی تھی۔ "دعا کرتا ہوں، پہلے نماز جلدی جلدی پڑھتا تھا، اب اطمینان سے نماز پڑھتا ہوں۔ کتابیں پڑھتا ہوں۔ یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔
قائد حزب اختلاف سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
مولانا نے اصولی طور پر بالکل درست کہا آج فیلڈ مارشل کہہ رہے ہیں کہ سیاست گولیوں کی بوچھاڑ میں کریں یہ نہیں ہوگا قائداعظم نے بھی کہا تھا کہ وردی والوں کا کام سیاست کرنا نہیں ہے👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽
آخر کار, فضل الرحمان پارٹی کھل کر آگیے!!
جرنیلوں کی اولادیں آج کہا ہے, جرنیل اپنے کام سے کام رکھیں, ورنہ ہم تمھیں سبق سکھائیں گے!!
جو بھی کھل کر بولیں اسکی آواز بنے، مخالف زہنی مریض ہے, اور سب کو ذہنی مریض کے خلاف ایک ہونا ہوگا!!
علیمہ خان نکلی ہیں تو لوگ خوش ہوئے ہیں شکر ہے کوئی تو خان کے لیے نکلا ، علیمہ خان خیبرپختونخوا میں ہیں وہ اڈیالہ نہیں آئیں گی۔
نورین خان نیازی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو