قائدِاعظم نے کوئٹہ اسٹاف کالج میں تقریر کی تھی، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جرنیل پاکستانی عوام کے نوکر ہیں!
اس کے بعد انہیں زیارت بھیج دیا گیا۔ دنیا سے کٹ آف کر کے وہاں انہیں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا۔ وہاں کونسا حکیم تھا، کونسا ہسپتال تھا؟ اگر تھا، تو قائدِاعظم کے علاوہ زیارت کی چار ہزار سالہ تاریخ میں کوئی ایک اور مریض ہی بتا دیں۔
مطالعۂ پاکستان میں جو تم نے پڑھایا گیا ہے، وہ جھوٹ ہے۔
پاکستان میں غدار وہ ہے جو ووٹ کی طاقت کو نہیں مانتا۔ جرنیلو! تم کس حق سے حکمرانی کر رہے ہو؟ تمہاری حیثیت قائدِاعظم نے طے کر دی تھی۔ اب اسی کی پاسداری کرو!
جو لوگ دن رات سوشل میڈیا پر شکوے کرتے ہیں کہ پاکستانی اپنے حق کے لیے نہیں نکلتے وہ جان لیں کہ کشمیر اور بلوچستان میں عوام بڑی تعداد میں اپنے مطالبات کے حق میں باہر نکلے ہیں۔ دونوں جگہوں پر کئی دھرنے جاری ہیں مگر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ سے خبر دبائی جا رہی ہے۔ اب آپکی ذمہ داری ہے کہ کھل کر انکی کوریج سوشل میڈیا پر کریں انکی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں۔ تاکہ مایوسی کی جگہ امید جنم لے۔۔۔
آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کچھ دن پہلے پیغام بھیجا تھا کہ ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی اور علاج کے لئے آواز اٹھائیں
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight
حامد میر کا مشورہ🚨🚨
میں بڑوں سے کہتا ہوں کہ آپ تحریک انصاف کے ساتھ بھی مذاکرات کی میز پر بیٹھ جاؤ جب بھی مشکل وقت آیا تو ساری پارٹیوں میں عمران خان کی پارٹی آگے ہوتی ہے
حامد میر۔۔۔
”مسلمان ایسی جگہ پر گندا پانی نہیں چھوڑ سکتے، وہ جانتے ہیں کہ جہاں قرآن خوانی ہو رہی ہو، وہاں کی پاکیزگی کا خیال رکھا جاتا ہے۔ ہم پاکستان اور عمران خان کیلئے دُعا کر رہے تھے، انہوں نے گندا پانی چھوڑ کر اپنی اصلیت دِکھا دی۔“
نورین نیازی
#اڈیالہ_پہنچو_خان_کی_خاطر
🚨آج سب کو یعنی سب تو نہیں کہہ سکتے مگر ایک شر پسند ٹولہ کہہ سکتے ہیں ن لیگ پیپل پارٹی جو عمران خان کو سلیکٹیڈ کہتے تھے انکا بیانیہ ڈی جی نے اڑا کر رکھ دیا کہ عمران خان ایک با اختیار وزیر اعظم تھے وہ کسی کے باپ کا بھی نہیں سنتے ہیں یہی وہ حقیقت ہے جسکی میں خود بھی گواہ ہوں کہ خان اپنے اختیارات کی عزت کرنا جانتے ہیں وہ لیڈر ہے ڈیلر نہیں یہی وجہ ہے کہ خان قبول نہیں ہے انکو
صحافی اطہر کاظمی صاحب 👍🔥👍💯