🚨حلقہ 8 سکردو میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام عظیم الشان عوامی اجتماع نے ثابت کر دیا کہ عوام کا اعتماد ن لیگ کی قیادت اور ترقی کے ایجنڈے پر قائم ہے۔ عوام کی بھرپور شرکت اور والہانہ جوش و خروش کامیابی کی نوید دے رہا ہے۔
انشاءاللہ 7 جون کو گلگت میں شیر دھاڑے گا ۔۔
🚨بریکنگ نیوز ۔۔۔
🚨گلگت/بلتستان الیکشن مقابلہ سخت ۔۔۔
میاں نوازشریف کل گلگت جائیں گے اور انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔
پہلے نوازشریف کا گلگت جانے کا پروگرام ملتوی کردیا گیا تھا ، مقابلہ سخت دیکھ کر فیصلہ تبدیل ہوچکا ھے اور نوازشریف خود جارہے ہیں ۔۔۔
بڑا مذاق اڑاتے تھے اس تصویر کا،
اب اڑاو مذاق
عمران نیازی سو دفعہ بھی پیدا ہوجائے تو شہباز شریف کے جوتے کے برابر نہیں ہوسکتا۔
جو کام اس شیر نے کر دکھایا ہے، وہ کمال کر دکھایا ہے۔
محمد بن سلمان کا شکریہ جنھوں نے پاکستان پر اعتماد کیا اپنا نقصان تو برداشت کیا مگر اس جلتی چنگاری پر پٹرول نہیں ڈالا پاکستان کی امن کی کوششوں میں مشکلات پیدا نہیں کی ❤️
عمر چیمہ نے اپنے بہت پرانے ایک ویلاگ میں بتایا تھا کہ حافظ سید عاصم مُنیر کی روٹین ہے ایک سے دو گھنٹے روزانہ قرآن مجید پڑھنے کی۔
اللہ تعالی ہمیشہ عزّت سے نوازے ۔امین
اسلام آباد اکارڈ کا نغمہ بھی ریلیز ہوگیا۔
سب دوست لازمی شئیر کرتے جائیں۔
آج بہت عرصے بعد کلیجے میں ٹھنڈک پڑی ہے۔
اتنی ٹھنڈک تو دس مئی کو بھی نہیں پڑی تھی۔
آج ہم نے دس مئی سے زیادہ بڑا کام کر دکھایا ہے۔
کہتے تھے ستائیس کلومیٹر کا وزیراعظم ہے
لیکن آج وزیراعظم شہباز شریف نے ثابت کیا ہے وہ عالمی مقبول ترین لیڈر ہیں جو اس جنگ کو رُکوانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں اور اس وقت پوری دنیا کے میڈیا پر شہباز شریف چھائے ہوئے ہیں
آج یہ سبز ہلالی پرچم پوری دنیا میں لہرا رہا ہے
آج پاکستان کا نام ہر عالمی میڈیائی چینل پر لیا جارہا ہے
آج وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے پوری دنیا فرشی سلام پیش کررہی ہے
آج پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں
الحمدللہ
چاہے سیلاب ہو، جنگ ہو، معیشت ہو، دیوالیہ ہوتا پاکستان ہو یا پیٹرول سمیت کوئ بھی بحران ہو
اس خادمِ اعظم نے ہمیشہ اپنے دانشمندانہ فیصلوں سے پاکستان کو ہر مشکل سے نکالا ہے
انشاء اللہ یہی قیادت پاکستان کو ایک عظیم ملک بنائے گی🇵🇰