لاہور ائیرپورٹ پر ذلیل ہوتے ہزاروں مسافر اور چند نوابزادوں کو ملنے والا وی آئی پی پروٹوکول۔۔۔
ہم اپنے حق کے لئے آواز بلند کرنا کب سیکھیں گے؟؟
#LahoreAirport#VIPProtocol
Deeply upset by the Quran burning in Sweden. Pakistani Muslims are angered by this hateful act and call on the global community to speak out against such terrible events. We must promote tolerance and condemn actions that sow anger and division. Let's unite for peace, respect, and understanding. #ReligiousTolerance #Unity #Peace #Sweden
170 ارب کے نئے ٹیکسز فی الفور واپس لیے جائیں۔ ٹیکس پر ٹیکس اور آئےروز پٹرول، ڈیزل، بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرکے حکومت نے حشر برپا کردیا ہے، متوسط طبقے کے لیے سانس لینا دشوار ہوگیا، غریب عوام روٹی کو ترس رہے ہیں۔ مہنگائی کے خلاف جاری تحریک کو ملک کے طول و عرض میں پھیلائیں گے
منی بجٹ اور 170 ارب کے نئے ٹیکسز مسترد کرتے ہیں۔ مہنگائی کے خلاف جاری تحریک میں تیزی لائیں گے۔
موجودہ حکومت کو حق حکمرانی حاصل نہیں، نئے انتخابات اور نیا مینڈیٹ مسائل کا حل ہے