پاکستانیوں!!
ہمارا مسئلہ الیکشن کمیشن نہیں، ہمارا مسئلہ سپریم کورٹ نہیں، ہمارا مسئلہ پولیس ادارے نہیں ،ہمارا مسئلہ اپنے آپ کو خوف اور اندیشوں سے ازاد کرانا ہے۔
عمران خان نے سب کو زبردست ٹکر دی، وہ اکیلا اس نظام سے لڑا لیکن اس پر ہونے والے ہر حملے نے اس کی ہمت اور عزم کو مزید مستحکم کر دیا ہے۔ #عوام_کا_لاڈلا_عمران
They are Baloch students illegally detained in margalla police station of Islamabad. They r studying in different educational institutions of Islamabad. They went to welcome their sisters & mothers coming from Balochistan Wednesday night. They were arrested.They are not criminals
سخت سردی میں اپنے پیاروں کی غیرقانونی حراست سے بازیابی کے لیے پرامن مارچ کرنے والے نہتے مظلوم بلوچوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کی بجائے آنسو گیس، واٹر کینن، لاٹھی چارج اور تشدد کا استعمال انتہائی افسوس ناک ہے،
اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس نے پچھلے 21 ماہ سے دارلحکومت میں دہشت پھیلائی ہوئی ہے اور تمام اخلاقی اور قانونی حدود پامال کر چکی ہے اور الیکشن میں بھی ان افسران کا تبادلہ نہئں کیا گیا
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے چیف جسٹس، ایکسپائرڈ وزیراعظم اور چئیرمین سینیٹ کو اس معاملے کا فوری نوٹس لینا چاہیے