حضرت غوث الثقلین اہل صفا کا قبلہ ہیں ، حضرت غوث الثقلین ہر جگہ کے دستگیر ہیں ، آپ کے قدموں کی خاک اہل نظر کی روشنی ہے، حضرت غوث الثقلین آنکھوں کو بینائی بخش دی
10 فروری یوم وفات: سلطان عبد الحمید ثانی
سلطنت عثمانیہ کے آخری با اختیار خلیفہ اور حکمران، جنہوں نے مشکل ترین وقت میں بیک وقت کئی محاذوں پر اندرونی بیرونی دشمنوں کا مقابلہ کیا سلطنت کی حفاظت کی ۔ شرافت ، صداقت ، عدل و انصاف اور رحم ان کی شخصیت کا خاصہ تھا۔ انہوں نے اپنے دور حکومت میں حرمین شریفین اور مسجد الاقصی کی حرمت پر کبھی بھی آنچ نہیں آنے دی۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
خوشاب: دارالعلوم غوثیہ عزیزیہ انوار حق باھُو (6 چک) میں منعقدہ سالانہ میلادِ مصطفےٰ (ﷺ) و حق باھُو کانفرنس میں شرکت اور خصوصی خطاب
“انبیائے کرام کے قصے حکمت اور نصیحت کے خزانے"
گفتگو کے اہم نکات:
- انبیائے کرام کا ادب ایمان کا ذریعہ ہے۔ قرآن کریم میں ارشاد ہے(الاعراف:115)
قَالُوا يَا مُو��َ��ٰ إِمَّا أَن تُلْقِيَ وَإِمَّا أَن نَّكُونَ نَحْنُ الْمُلْقِينَ
ترجمہ: "ان جادوگروں نے کہا: اے موسٰی! یا تو (اپنی چیز) آپ ڈال دیں یا ہم ہی (پہلے) ڈالنے والے ہوجائیں، "
امام قرطبیؒ فرماتے ہیں کہ فرعون کے دربار میں جادوگروں نے حضرت موسیٰؑ کا ادب کرتے ہوئے آپ سے یہ عرض کی تھی اور اس ادب کی بدولت اللہ تعالیٰ نے ان جادوگروں کو نورِ ایمان کی دولت سے نوازا۔
- حضرت سلیمانؑ نے اپنے قاصد ہُد ہُد کے ہاتھ ملکہ بلقیس کی جانب پیغام بھیجا۔ جب اُس گمراہ قوم کی جانب پیغام گیا اور ملکہ نے اپنے دربار میں کہا (النمل:29)
قَالَتْ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ إِنِّي أُلْقِيَ إِلَيَّ كِتَابٌ ��َرِيمٌ
ترجمہ: (ملکہ نے) کہا: اے سردارو! میری طرف ایک نامۂ بزرگ ڈالا گیا ہے۔
خط کی وقعت پہلے بیان کی کہ معزز خط آیا ہے۔ خط میں بادشاہت اور اپنا مذہب چھوڑ کر پیغامِ حق کی جانب بلایا گیا تھا جو بظاہر ان کیلئے موافق نہ تھا لیکن ملکہ نے حضرت سلیمانؑ کی نبوت کی تعظیم اور ادب میں خط کو معزز کہا۔ حضرت سلیمانؑ کا ادب اختیار کرنے کی بدولت اللہ تعالیٰ نے ملکہ کو نورِ ایمان سے نواز دیا۔
- اللہ تعالیٰ نے حکم فرمایا کہ نبی کریم ﷺ کی بارگاہ اقدس میں حاضری کے وقت آوازوں کو پست کر لیا کرو کیونکہ وجود میں ادبِ مصطفےٰﷺ ایمان کا ذریعہ ہے۔ حضرت سلطان باھُوؒ فرماتے ہیں
تسبی پھری تے دل نہیں پھریا کی لیناں تسبی پھڑ کے ھُو
علم پڑھیا تے ادب نہ سکھیا کی لیناں علم نوں پڑھ ��ے ھُو
- حضرت سلیمانؑ نے اپنی نبوت کے اظہار کیلئے ملکہ کا تخت منگوایا جو آپ کے امتی نے پل بھر میں حاضر کیا(النمل:40)۔ ادبِ پیغمبر کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ان کے امتی میں بھی اتنی طاقت پیدا ہو گئی تھی ۔ امام عمر النسفیؒ فرماتے ہیں کہ ولی کی کرامت دراصل اطاعتِ پیغمبر کا نتیجہ اور نبی کا معجزہ ہوتی ہے۔
- انسان اپنی سلطنتِ جسم پہ با اختیار بادشاہ ہے۔ کامیاب وہ ہوتا ہے جو اس سلطنت کو سنبھال کے چلاتا ہے اور اس پہ حکمرانی کرتا ہے ۔ حضرت علی (رض) کا ایک لقب ابو تراب تھا کہ انہوں نے اپنے جسم کی سلطنت کو فتح کر کے اس پہ حکمرانی قائم کی اور اللہ تعالیٰ کے فرمان کے مطابق مسخر کیا۔
حضرت سلیمان ؑ نے ملکہ کی جانب سے تحائف لانے والوں سے فرمایا (النمل:37)
ارْجِعْ إِلَيْهِمْ فَلَنَأْتِيَنَّهُم بِجُنُودٍ لَّا قِبَلَ لَهُم بِهَا وَلَنُخْرِجَنَّهُم مِّنْهَا أَذِلَّةً وَهُمْ صَاغِرُونَ
ترجمہ: "تو ان کے پاس (تحفہ سمیت) واپس پلٹ جا سو ہم ان پر ایسے لشکروں کے ساتھ (حملہ کرنے) آئیں گے جن سے انہیں مقابلہ (کی طاقت) نہیں ہوگی اور ہم انہیں وہاں سے بے عزت کر کے اس حال میں نکالیں گے کہ وہ (قیدی بن کر) رسوا ہوں گے"
صوفیاء کے نکتہ نظر سے انسان کیلئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے خط قرآن مجید ہے۔ اللہ کے فرمان سے روگردانی کرنے والا رسوا ہوتا ہے۔
- مولانا رومی فرماتے ہیں کہ کوئی حکمران کسی قلعہ پہ قبضہ کرنے کیلئے پہلے اس پہ حملہ کر کے دشمن کو نکالتا ہے۔ پھر فتح کر کے اپنی مرضی سے تعمیر کرتا ہے۔ انسان کی سلطنت کا قلعہ بھی سختیوں اور امتحانات سے گزرتا ہے اور استقامت اختیار کرنے پہ اللہ تعالیٰ کے احکامات کے لشکر کے سامنے فتح ہوتا ہے(موتوا قبل أن تموتوا/مرنے سے پہلے مر جاؤ) جس سے اس وجود پہ اللہ کا حکم نافذ ہوتا ہے اور پھر ایسے تعمیر ہوتا ہے جیسے اللہ رب العزت اس سلطنت کو تعمیر فرماتا ہے۔
- حضرت اسرافیلؑ روزِ قیامت صور پھونکیں گے جو اللہ کی مرضی سے ہو گا۔ اس صور سے مردے اٹھ کھڑے ہوں گے اور اپنے مولا کی جانب دوڑ پڑیں گے۔مولانا رومیؒ فرماتے ہیں کہ مرشدِ کامل کی تلقین نفسِ امارہ کیلئے قیامت ہے۔ اس کی تلقین اذنِِ الٰہی سے ہوتی ہے۔ جب وہ توجہ کرتا ہے تو مردہ دل زندہ ہو جاتا ہے اور ایسا دل اپنے مولا کی جانب راغب ہو جاتا ہے۔ مرشد کامل اللہ کے ذکر سےزندہ کرتا ہے۔ قرآن کریم میں ارشاد ہے (الرعد:28)
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
ترجمہ:" جان لو کہ اﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے"
اصلاحی جماعت ذکر اللہ کی دعوت دیتی ہے ۔
لہولہان غزہ اور عالمی بے حسی
گزشتہ تین ہفتوں سےمسلسل اسرائیلی حملوں میں تین ہزارمعصوم بچوں سمیت آٹھ ہزارسےزائدفلسطینی شہیدہوچکے ہیں۔
مزیدہزاروں افراد زخمی اوربےگھرہیں۔ اسرائیلی جارحانہ اقدامات بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی اورفلسطینی جینوسائڈ(نَسل کُشی) کے مترادف ہیں۔
5 دسمبر: 52ویں یوم شہادت م��جر محمد اکرم شہید (نشان حیدر)
1971 کی جنگ میں آپ نے فرنٹیئر فورس کی کمانڈ میں ڈسٹرکٹ ہلی کے مقام پر مسلسل کئی روز تک اپنے سے کئی گنا بڑی بھارتی فوج کی پیش قدمی روکے رکھی اور جام شہادت نوش کیا۔ میجر محمد اکرم شہید نے غیر معمولی بہادری، عزم اور حوصلے کی عظیم مثال قائم کی اور دفاع و��ن کے عظیم فرض کی ادائیگی میں آخری حد تک گئے۔ آپ کو ہیرو آف ہلی کا لقب ملا۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین.
جب کوئی سلطان الفقر حضرت سخی سلطان محمد اصغرعلیؒ سےملاقات کیلئے آتا تو آپؒ اپنی مکمل توجہ اس کی جناب مبذول کرتے، اس میں بچے یا بڑے کی کوئی تفریق نہ ہوتی بلکہ غالب یہی ہوتا تھا کہ آپؒ کی شفقت بڑوں کی نسبت بچوں پہ زیادہ ہوا کرتی تھی-
ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور دسمبر 2022ء
And if We bestow man the enjoyment of some mercy from Us and later withdraw it from him; surely he is most despairing, ungrateful.
ترجمہ :
اور اگر ہم آدمی کو اپنی کسی رحمت کا مزہ دیں پھر اسے اس سے چھین لیں ضرور وہ بڑا ناامید ناشکرا ہے۔
سورۃ ھود : آیت 9
https://t.co/bYMuYPwctL
https://t.co/V5rWeg3dzN
پس خدا برما شریعت ختم کرد
بر رسول مارسالت ختم کرد
خدا نے ہم پر شریعت ختم کردی اور ہمارے رسول ﷺ پر رسالت ختم ہو گئی
علامہ محمد اقبالؒ رموز بیخودی، رکن دوم: رسالت
https://t.co/V5rWeg3dzN
پس خدا برما شریعت ختم کرد
بر رسول مارسالت ختم کرد
خدا نے ہم پر شریعت ختم کردی اور ہمارے رسول ﷺ پر رسالت ختم ہو گئی
علامہ محمد اقبالؒ رموز بیخودی، رکن دوم: رسالت
دودھ تے دہی ہر کوئی رڑکے عاشق بھا رڑکیندے ھو
تن چٹورا من مندھانی آہیں نام ھلیندے ھو
دکھاں دا نیترا کڑھے لسکارے غماں دا پانی پیندے ھو
نام فقیر تنہاں دا باھو جیہڑے ہڈاں توں مکھن کڈھیندے ھو
https://t.co/bYMuYPwctL
https://t.co/iL7MWDxo4Q
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
حضوری تصورِ اسم ��للّٰہ ذات توحید سے حاصل ہوتی ہے.
حضرت سخی سلطان محمد باہو رح
امیرالکونین
ص 267
#SayingsOfSultanBahoo
@H_SultanBahoo
#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIebFMn
https://t.co/vBxE8pegqm
Literature plays a major role in molding a nation’s morals and ethics as well as it unites different communities and helps a nation to move forward. However, the rising cost of books is a major challenge today. Literature isn't a luxury but a right for all. By reducing book costs through collaboration, subsidies, and embracing digital platforms, we can invest in intellectual growth, diversity, and accessible education.
#AccessibleBooks #LiteratureForAll