🚨ابو نے آخری بار کہا تھا، پڑھائی کرو اور اپنا وزن کم کرو، کوہاٹ دھماکے کی خبر پر بار بار ابو کو کال کی، مگر انہوں نے فون نہیں اٹھایا۔ پھر گن مین کی روتے ہوئے کال سے اندازہ ہوا کہ ابو زخمی ہیں، کچھ دیر بعد خبر ملی کہ ایس پی اکبر خان شنواری شہید ہو گئے۔ خوب پڑھوں گا، چیف جسٹس بنوں گا، یا والد کی طرح پولیس فورس میں جاؤں گا۔
کوہاٹ دھماکے میں شہید ایس پی اکبر خان شنواری کے بیٹے ایمل خان کا شہید والد کے ساتھ آخری بار بات چیت
پاکستانی شیرنی منیشہ علی نے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
گلگت بلتستان کی بیٹی نے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کا قومی پرچم بلند کر دیا
پاکستان نے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
انگولا میں ہونے والے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار کامیابی
پاکستان سمیت 15 ٹاپ رینکڈ ٹیموں نے ورلڈ کپ میں شرکت کی
گلگت بلتستان کی منیشہ علی نے پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیا
منیشہ علی نے فائنل میں انگولا کی دو مرتبہ کی افریقی چیمپئن کو شکست دے دی
منیشہ علی نے ہوم گراؤنڈ پر انگولا کی چیمپئن فائٹر کو مات دے دی
فائنل میں منیشہ علی نے دوسرے راؤنڈ میں شاندار کامیابی حاصل کی
منیشہ علی نے اسٹینڈنگ گِلّوٹین کے ذریعے حریف کو شکست دی
اگر اس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز ہے (جو کہ نہیں ہے اور اگر ہے بھی تو صرف مڈل کلاس اور غریبوں کے لیے) تو اس بدبخت کو نشانِ عبرت بنا دیا جانا چاہئے جس نے اپنی گاڑی پر “اٹارنی ایٹ لاء” لکھ رکھا ہے۔۔۔
ملزمہ نشے میں نہیں تھی لہذا ملزمہ کو بری کیا جاتا ہے ۔ عدالت
ملزمہ نے باپ بیٹی کو ہی مارا ہے کونسا کیڑے مکوڑے مارے ہیں ۔ عدالت
سندھ ماں ہے سندھ کی بیٹیوں کو سزائیں نہیں دی جا سکتی ۔ عدالت
تم بابا کو نہیں جانتے ۔۔ بھلا بتاؤ کیا غلط کہہ رہی تھی یہ۔ اس عورت نے پانچ افراد کو گاڑی سے ٹکر مار کر قتل کردیا۔۔ اور آج بری ہوگئی۔۔ نام ہے نتاشہ۔۔ لگ نشے میں رہی تھی ۔۔ لیکن بابا واقعی تگڑے تھے اس کے۔۔ کیا ریاست مدعی بنے گی اس کے خلاف؟
یہ آڈیو کلپ مجھے انڈیا سے میرے ایک دوست نے بھیجا ہے۔ ان کا کہنا ہے یہ کلپ وہاں انڈیا کے واٹس ایپس گروپس میں اسی کیپشن کے ساتھ (انگریزی) میں فاروڈ ہو رہا ہے۔ ویسے کہیں سے لگ رہا ہے یہ لڑکی سرائیکی سپیکنگ نہیں بلکہ کیرالہ کی ہے؟ خدا بعض انسانوں کو پیدائشی طور پر کتنا ٹیلنڈڈ پیدا کرتا ہے۔
Suchetha Satish, a phenomenally talented singer from Kerala, India
@KeralaTourism@rakeshvaid
یہ آڈیو کلپ مجھے انڈیا سے میرے ایک دوست نے بھیجا ہے۔ ان کا کہنا ہے یہ کلپ وہاں انڈیا کے واٹس ایپس گروپس میں اسی کیپشن کے ساتھ (انگریزی) میں فاروڈ ہو رہا ہے۔ ویسے کہیں سے لگ رہا ہے یہ لڑکی سرائیکی سپیکنگ نہیں بلکہ کیرالہ کی ہے؟ خدا بعض انسانوں کو پیدائشی طور پر کتنا ٹیلنڈڈ پیدا کرتا ہے۔
Suchetha Satish, a phenomenally talented singer from Kerala, India
@KeralaTourism@rakeshvaid
Thoughts and prayers with the people of Nepal 💔🤲🏼
The families who lost their loved ones will never be the same again, while the livelihoods and infrastructure destroyed will take years to rebuild.
This is no random tragedy: it is the fallout of rapid #glacial melt in the Himalayas. Which we see as flash floods and GLOF events in #Pakistan every day. The glaciers are melting because of global warming caused by continued high use of fossil fuels. You can’t separate the cause from the effect. This is the catastrophic result of ignoring climate warnings, so this is a classic case of #climate injustice. The victims are not the same as the beneficiaries of carbon emissions from powerful polluters @UNFCCC@WorldBankGroup pl note. @fossiltreaty
▪️ اپنی بیٹی یا بیٹےکو کبھی کسی سہیلی، دوست کے گھر نہ چھوڑو
▪️ نہ پڑھائی کے بہانے نہ دوستی کے نام پر
▪️ اپنے بچوں کو ایسا موبائل مت دو جس کا استعمال تم خود نہیں جانتے
▪️اپنے بچوں سے پہلے کبھی مت سو جانا
▪️جب تک وہ سو نہ جائیں تم جاگتے رہو
▪️رات کے دس بجے سے زیادہ کا وقت گھر سے باہر رہنے کی اجازت مت دو
یہی حد ہونی چاہیے
▪️اپنے بچوں کو سکھاؤ کہ صبح فجر کیلئے اٹھنا زندگی کی عادت ہے نہ کہ سزا
▪️اپنی بیوی کی عزت بچوں کے سامنے کبھی نہ توڑو
ورنہ وہ اس کی نہیں اپنی ماں کی قدر کھو دیں گے
▪️آج کل کے کیفے اور کھیل کے میدان اکثر بگاڑ کے اڈے بن چکے ہیں
▪️اپنے بچوں کو اکیلا وہاں نہ بھیجو
ان کے ساتھ رہو ان کی نگرانی کرو
▪️اگر تم چاہتے ہو کہ تمہاری بیٹی کسی غیر کے میٹھے لفظوں میں نہ بہکے
تو خود اسے سب سے پہلے پیار اور تعریف دو
تاکہ وہ کسی باہر والے سے یہ تلاش نہ کرے
▪️بیٹی تمہارا سکون اور تمہاری پناہ ہے
اس پر سختی مت کرو
ماں کو تربیت کرنے دو اور خود رہنمائی اور محبت کا کردار ادا کرو
▪️بیٹے کا دوست اس کا مستقبل ہے
اس کے دوستوں کے انتخاب میں خود شریک رہو چاہے دخل دینا پڑے
▪️تمہارے بیٹے یا بیٹی کے موبائل کا پاس ورڈ تمہیں معلوم ہونا چاہیے
یہ بدگمانی نہیں بلکہ حفاظت ہے
▪️ان کے فون اور سوشل میڈیا پر اچانک نظر ڈالنا کبھی کبھار ضروری ہے
مگر ایسا خفیہ رکھو تاکہ اعتماد قائم رہے
▪️بچوں کے ساتھ دوستی رکھو
زیادہ سختی سے وہ دور بھاگتے ہیں
مگر عزت اور ادب کی لکیر ہمیشہ واضح رکھو
▪️اگر تم چاہتے ہو کہ تمہاری بیٹی پڑھائی میں کامیاب ہو
تو اسے ہمیشہ حوصلہ دو
کیونکہ لڑکیوں کے لیے حوصلہ ہی دوا ہے
انہیں مارنا نہیں محبت سے سوارنا ہے
▪️یاد رکھو تم اپنی فیملی کے لیے جیتے ہو
تو فیملی کو اپنی زندگی کا مرکز بنا لو
▪️اپنے بچوں کو ایسے تربیت دو کہ وہ تمہاری زندگی کے بعد بھی تمہارا صدقہ جاریہ بن جائیں
اور لوگ تمہیں تمہاری اچھی اولاد کے اخلاق سے پہچانیں
اللہم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد
بچوں کو وقت دو کیونکہ کل وقت تمہیں بچے نہیں دیں گے۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو ریپوسٹ کریں۔ جزاک اللہ