#لاہور میں شہریوں سے عیدی مانگنے پر پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج ظلم ہے زیادتی ہے مح��مے کا مورال بلند کرنے کی بجاۓ کم کیا جا رہا ہے
@FakhreA53444051
#نالی سے کوڑا نکالا۔ فوٹو اتاری۔ کوڑا پھر نالی میں پھینک دیا ۔ یہ ملک ایسے ہی چل رہ ہے فوٹو سیشن پر۔۔
ویڈیو میں لاہور ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی LWMC کی حالت چیک کریں 😅😅😅
شب ۱۱ ذیقعدہ جشن ولادت باسعادت شاہ خراسان والی دو جہان سلطان ایران حضرت امام علی ابنِ موسیٰ الرضا علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر تمام مومنین بلخصوص امام زمان عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف کی بارگاہ میں تبریک پیش کرتے ہیں ❣️🩷
#اس بے زبان جانور نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ایک معصوم بچی کی جان کس طرح سے بچائی ہے، بیشک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے، وہ پاک ذات جب چاہے، جس سے چاہے جو کام لینا ہوتا ہے لےلیتا ہے.