پشاور پی کے 81 این اے 31 میں ہونے والے جلسے کے شرکاء سے خطاب ،
انشاء اللہ NA31 ارباب شیر علی انتخابی نشان ٹریفک سگنل ،
اور PK81 قاسم علی شاہ انتخابی نشان ٹریفک سگنل کو کامیابی دلا کر دم لیں گے ۔
@saarbab 🚦✌️
@QasimAliShah81 🚦✌️
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری خیبرپختونخوا عرفان سلیم کا عمران خان کی ہدایت کے مطابق 28 جنوری بروز اتوار 2:00 بجے ریلیاں نکالنے کے حوالے سے پشاور کی عوام کے لیے اہم پیغام ۔
پشاور میں ریلی عین وقت کے مطابق کبوتر چوک رنگ روڈ سے نکالی جائے گی ۔
میں اپنے تمام ساتھیوں کے ہمراہ پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار NA-32 آصف خان اور حلقہ PK-82 کامران خان بنگش کے حق میں دستبردار ہونے اور بروز اتوار عظیم الشان جلسہ کرکے مخالفین کے ہوش اڑانے کا اعلان کرتا ہوں ۔
He @_IrfanSaleemPTI Didnt Got the Ticket Which He deserved But Great to See Still he is With the Leadership of PTI Peshawar & Backing them For the Cause of @ImranKhanPTI .
That What an Ideological Worker Responsibility is .
We have alot of Respect for You Irfan Bhai .
@Jhagra.
پی ٹی آئی کی حکمت عملی تبدیل
پی کے 81 سے قاسم علی شاہ پی ٹی آئی کے امیدوار ہونگے
این اے 31 ارباب شیر علی۔۔۔ٹریفک لائٹ
ہپی کے 79 تیمور جھگڑا ۔۔۔۔ٹریفک لائٹ
پی کے 80 ارباب محمد علی۔۔۔ٹریفک لائٹ
پی کے 81 قاسم علی شاہ ۔۔۔۔ٹریفک لائٹ
@MeFaheem If they adjust him in pk 81 so why not they ajust @_IrfanSaleemPTI . The way he work for his area is wordless. By god voters of ANP,PPP and many other parties were ready to leave there party for Irfan saleem but... Once again think.@Naya__Pakistan_@InsafPK@AsadQaiserPTI