عرفان سلیم کو پہلے سینیٹ کا ٹکٹ نہیں دیا جا رہا تھا، مگر سوشل میڈیا کے دباؤ پر انہیں ٹکٹ دے دیا گیا، اسی دن ایک سینئر رہنما نے مجھے کہا تھا کہ سہیل آفریدی اور اسٹبلشمنٹ اسے سینیٹر نہیں بننے دینگے، اور وہ بات سچ ثابت ہوئی۔
آج عرفان سلیم کو پوری پارٹی نے اکیلا چھوڑ دیا ہے، حتیٰ کہ پارٹی کا وکیل بھی اس کے ساتھ نہیں کھڑا۔
سابق گورنر شاہ فرمان سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم کے حق میں بول پڑے
اگر مراد سعید حلف کے لیے نہیں آسکتا اور پی ٹی آئی کی نمائندگی نہیں کر سکتا تو اخلاقاً استعفیٰ دے کر کسی اور کو موقع دینا چاہئے، شاہ فرمان
پی ٹی آئی کے سینٹ امیدوار عرفان سلیم @_IrfanSaleemPTI کا تحریک انصاف کی قیادت کے نام کھلا خط
سی سی @BarristerGohar@salmanAraja@JunaidAkbarMNA@Fsnaqvi@SohailAfridiISF
الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ ضمنی انتخاب پر حکم امتناعی کے بعد جماعت کی طرف سے کوئی رہنمائی فراہم نہیں کی گئی
عدالتی حکم امتناعی کے بعد نہ مرکزی، نہ صوبائی قیادت اور نہ ہی کسی ترجمان نے موقف دیا
مجھے غیر رسمی طور پر کہا گیا کہ اپنی صوابدید پر عمل کریں
طاقتور قوتیں انہیں ناقابل قبول سمجھتی ہیں پھر بھی انہوں نے 2024 کے عام انتخابات کی طرح دباؤ میں آکر کسی بھی قوت سے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا
قیادت کی ہدایت نہ ملنے پر پشاور ہائی کورٹ میں اسٹے آرڈر کو چیلنج کروں گا
عزم متزلزل نہیں ہوگا اور عمران خان کے بتائے راستے پر جدوجہد جاری رکھیں گے
ریاستی اداروں کو ایک جعلی افغانی ایم پی اے تو قبول ہیں لیکن میں عرفان سلیم ایک عام پاکستانی قبول نہیں اسی طرح شاید۔۔۔۔۔
کیسے کہہ دوں کہ چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
کیا میں اپنی ہی پارٹی کی قیادت کے لیے بھی اتنا ہی ناقابل قبول ہوں جتنا کہ ہمارے خلاف کام کرنے والی غیر آئینی قوتوں کے لیے ہوں؟
سینٹ امیدوار عرفان سلیم کا قیادت کے نام خط
پی ٹی آئی کے سینٹ امیدوار عرفان سلیم کا قیادت سے شکوہ
الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ ضمنی انتخاب پر حکم امتناعی کے بعد جماعت کی طرف سے کوئی رہنمائی فراہم نہیں کی گئی
عدالتی حکم امتناعی کے بعد نہ مرکزی، نہ صوبائی قیادت اور نہ ہی کسی ترجمان نے موقف دیا
مجھے غیر رسمی طور پر کہا گیا کہ اپنی صوابدید پر عمل کریں
طاقتور قوتیں انہیں ناقابل قبول سمجھتی ہیں پھر بھی انہوں نے 2024 کے عام انتخابات کی طرح دباؤ میں آکر کسی بھی قوت سے مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا
قیادت کی ہدایت نہ ملنے پر پشاور ہائی کورٹ میں اسٹے آرڈر کو چیلنج کروں گا
عزم متزلزل نہیں ہوگا اور عمران خان کے بتائے راستے پر جدوجہد جاری رکھیں گے
Murad Saeed was declared the returned candidate for Senate by ECP, thereby becoming a member elected to the Senate within the meaning of Election Act. So,ECP under section 127, has rightly issued the election programme to fill the casual vacancy arising from his disqualification.
مراد سعید نے حلف ہی نہیں اٹھایا تو اس کی نااہلی اور پھر ضمنی انتخاب کی آئینی حثیت کیا ہے؟ کیونکہ آئین تو کہتا ہے کہ حلف اٹھانے کے بعد ہی کوئی شخص ایوان بالا کا رکن تصور ہوگا۔ اسلیے اس ابہام کو دور کیا جائے
الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے ایم پی اے جلال خان کی استدعا منظور کرتے ہوئے سینیٹ میں مراد سعید کی خالی نشست پر انتخابات کو روک دیا، حکم امتناع جاری
آرٹیکل 59 کے تحت نمائندگی اہم ضرور ہے، مگر آئین میں خلا (vacuum) کا مطلب یہ نہیں کہ انتخابی عمل روک دیا جائے۔
حلف نہ اٹھانے سے نشست وقتی طور پر خالی رہ سکتی ہے، لیکن اسے خودکار طور پر “غیر آئینی بحران” قرار دینا درست نہیں۔
عدالتیں عموماً انتخابی عمل کو جاری رکھتی ہیں اور بعد میں قانونی حیثیت طے کرتی ہیں اسی میں آئینی تسلسل اور استحکام ہے۔
#Constitution #PakistanLaw #electionsmunicipales2026
محترم وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا،
نشتر آباد،
پشاور میں واقع نابینا بچوں کے اسکول کا ایک نہایت اہم مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا متقاضی ہے۔ اس ادارے میں تعلیم صرف پانچویں جماعت تک محدود ہے، جس کے باعث ہونہار بچیاں، بہترین نتائج کے باوجود، اپنی تعلیم جاری رکھنے سے محروم ہو جاتی ہیں۔
یہ بچیاں نہ صرف سیکھنے کا جذبہ رکھتی ہیں بلکہ اپنے خوابوں کو حقیقت بنانے کیلئے پُرعزم بھی ہیں۔ مگر سہولیات کی کمی ان کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ بن چکی ہے۔ یہ صورتحال نہ صرف انفرادی نقصان ہے بلکہ ہمارے معاشرے کیلئے بھی ایک بڑا نقصان ہے۔
ہم آپ سے مؤدبانہ مگر پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ادارے میں چھٹی جماعت اور اس سے اوپر کی کلاسز کا فوری اجراء کیا جائے، تاکہ ان بچیوں کو بھی برابر کے تعلیمی مواقع میسر آ سکیں اور وہ باعزت طریقے سے اپنی زندگی سنوار سکیں۔
یہ صرف ایک تعلیمی مسئلہ نہیں، بلکہ انسانیت، برابری اور مستقبل کی تعمیر کا سوال ہے۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز متعلقہ حکام تک پہنچ سکے اور ان بچیوں کے خواب ادھورے نہ رہیں۔
#EducationForAll #BlindStudents #Peshawar #KP #RightToEducation
@SohailAfridiISF@CSKPOfficial