آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قسم اُس ذات پاک کی جس کے دَستِ قدرت میں میری جان ہے ، تم میں سے کوٸی (کامل) مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میری محبّت اپنے باپ اور اولاد سے زیادہ نہ ہو۔
*(بُخاری شریف :ح:١٣)*
دورہ تفسیر القرآن الکریم
*انیسواں دن*
07 رمضان المبارک 1443ھ بروز ہفتہ
رئیس الجامعہ
*حضرت مولانا مفتی محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم*
صاحب زادہ و جانشین حضرت الشیخ حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمۃاللہ علیہ
*سورہ البقرہ*
پارہ (نمبر 2) سیقول۔۔۔
https://t.co/nRCxFWgd7I
دورہ تفسیر القرآن الکریم
*انیسواں دن*
07 رمضان المبارک 1443ھ بروز ہفتہ
رئیس الجامعہ
*حضرت مولانا مفتی محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم*
صاحب زادہ و جانشین حضرت الشیخ حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمۃاللہ علیہ
*سورہ البقرہ*
پارہ (نمبر 2) سیقول
https://t.co/ueM7YgmbS7