ابابیلو! آج بھی وہی جذبہ، وہی نظم اور وہی یکجہتی درکار ہے۔ کسی پروپیگنڈے سے مرعوب ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہمارا ہر ٹویٹ، ہر ری پوسٹ اور ہر جواب سچ کے بیانیے کو تقویت دیتا ہے۔ لائکس اور ویوز سے زیادہ اہم یہ ہے کہ ہم ایک آواز بن کر اپنے مؤقف کو مضبوط کریں۔ آج ہر ساتھی کی موجودگی فیصلہ کن ہے۔
#لبیک_مولانا
#مہنگائی_کا_حساب_دو
#نا_اہل_حکمران
#مولانا_کے_سنگ
#ابابیلوں_کا_شکریہ
📢 اہم تنظیمی اپیل
ہم میں سے بہت سے ساتھیوں کے ایکس (Twitter/X) اکاؤنٹس پر فالورز کم ہیں، جس کی وجہ سے معمولی رپورٹنگ بھی بعض اوقات اکاؤنٹ کے لیے مسئلہ بن جاتی ہے۔
آئیے ایک دوسرے کا سہارا بنتے ہیں۔
طریقہ کار:
🔹 اس پوسٹ کے کمنٹس میں صرف اپنا @اکاؤنٹ مینشن کریں۔
🔹 تمام ساتھی کمنٹس میں موجود اکاؤنٹس کو فالو کریں۔
🔹 اگر ممکن ہو تو فالو بیک بھی کریں، لیکن اس کی شرط یا لالچ کے بغیر۔
🔹 جو ساتھی اس پوسٹ کو لائک، کمنٹ یا شیئر کریں، ان کے اکاؤنٹس کو بھی ترجیحی بنیاد پر فالو کریں۔
یہ کسی ایک فرد کے لیے نہیں، بلکہ جمعیت علماء اسلام کے سوشل میڈیا نیٹ ورک کو مضبوط بنانے کی اجتماعی کوشش ہے۔ جب ہم ایک دوسرے کے دست و بازو بنیں گے تو ہماری اجتماعی آواز زیادہ مؤثر انداز میں پہنچے گی۔
چلیے، بسم اللہ کرتے ہیں۔
اپنا @اکاؤنٹ کمنٹ کریں اور ایک دوسرے کو فالو کرکے مضبوط نیٹ ورک بنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری اس اجتماعی کوشش کو قبول فرمائے، آمین۔
#مرد_آہن_مولانا
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
#BroadcastMaulanaNow
#LawyersStandWithMaulana
درباریوں کی وضاحتی ویڈیوز کوئی ساتھی اپنے اکاؤنٹ سے یا ٹرینڈ میں ھیش ٹیگ کیساتھ لگانے سے مکمل گریز کریں اگر لگائی ہیں تو فورا ڈیلیٹ کریں ان کو شرم نہیں آتی ہمیں انہیں ہائی لائٹ کی قطعی ضرورت نہیں ۔
اس گزارش پر عمل درآمد کروائیں۔ شکریہ
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
#BroadcastMaulanaNow
#LawyersStandWithMaulana
تم مجھے سکھاتے ہو شھید کس کو کہتے ہیں
میں شہید کی قدر و منزلت سے واقف ہوں ۔
میں جانتا ہوں کہ تمہاری نظر میں اپنی شہید کی کیا قدر ہے ۔
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana