سرکاری مولویوں کا BPصرف ایک بیان سے ہائی ہو گیا ہے!
مولانا نے سچ کیا بول دیا، سرکاری مفتیوں کے حلوے کا ہاضمہ ہی خراب ہو گیا۔ اب وہ سجدے میں کم اور TVاسٹوڈیوز میں زیادہ نظر آ رہے ہیں!
سچ سن کر مروڑ اٹھنا تو بنتا ہے بھائی!
@ziaurrehman76#مولانا_کی_للکار#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف جب درباری ملا، درباری سیاست دان، اقتدار کے پجاری، سیاسی لوٹے، سیاسی خانہ بدوش اور زرخرید غلام ایک ہی صف میں کھڑے ہو جائیں، تو سمجھنے والوں کے لیے زیادہ وضاحت کی ضرورت نہیں رہتی#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#لشکر_نہیں_خود_لڑو#مولانا_قدم_بڑھ#مولانا_کی_للکار