سیٹیزن شپ امینڈمینٹ بِل پرپورےملک کے سیکولر ہندؤوں کاردعمل ایک طرف اور دوسری طرف قومِ مسلم کی معنی خیز خاموش و بےحسی
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیری،
کہ فقر خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری،
ترے دین و ادب سے آ رہی ہے بوئے رہبانی،
یہی ہے مرنے والی امتوں کا عالم پیری،
حسن تقدیر
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وفات کے دن ہی نسبت صدیقی رکھنے والے عظیم صوفئ مرتاض سلسلۂ نقشبندیہ کے روحانی رہنما شیخ لاثانی ،وارث مجدد الف ثانی ،تاجدار اولیاء حضرت مولنا پیر فقیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی اپنے خالق حقیقی کی بارگاہ میں حاضر ہوگئے ہیں
Jagtial Dist
Jamiat Ulama Dist General Secretry Mufti Moiz shaamzi, Hafiz Zahid, MD Rise Azharuddin from Met Palli town were providing cold drinks to Hindu brothers who was going to visit anjaneya swamy of kundagatu
@ANI@revanth_anumula@RahulGandhi@ravishndtv@OfficeofUT
ان الأرض للہ یورثھا من یشاء من عبادہ والعاقبۃ للمتقین
ZAMEEN ALLAH KI HAI, JISE CHAHTE HAI HUKOMAT DE DETE HAI,ASAL KAMIYABI TAQWA WALON KI HA #ASSEMBLYELECTIONRESULT2023
ھماری بندگی کافریضہ دین ودنیا کے سارے معاملات میں ایمان وعمل صالح کےاسباب کو اختیار کرنااور نتائج کو مسبب الاسباب کےحوالہ کردیناہے
#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله
ما رأيكم بمقاطعة المنتجات الفرنسية ردا على تصريحات المتأزّم ماكرون ��
هل يليق بنا شراء منتجاتهم ورئيسهم يعادي الإسلام علنا دون أن يأبه لمشاعر مليار ونصف مليار مسلم !
دینِ حق کا ترجمان
قاسم نانوتوی کی زبان
پرفتن دور میں
صاحبِ علم وعرفان
خاتم الفقھاء ورئیس المحدثین
وارثِ افکارِ ولی اللھی
یکتاءزمانہ
حضرت اقدس مفتی سعید احمد پالنپوری
اب تاریخِ اسلام میں کردارِعزیمت وعظمتوں کاباب بن چکے ہیں
رحمۃاللہ رحمۃواسعۃ