نواز شریف کشمیر میں کہہ رہے تھے ہماری حکومت بنی تو ہر تین مہینے بعد آکر پوچھوں گا کہ منشور پر عمل ہو رہا ہے کہ نہی
نواز شریف صاحب کیا آپ نے چار سال میں اپنے بھائی سے پوچھا ہے کہ پیٹرول بجلی گیس کے قیمتوں کے نیچے غریب کیسے دفن کر دیے ہیں ؟
سستا پیٹرول خرید کر مہنگا ترین بیچ رہے ہیں سس��ی گیس مہنگی بیچ رہے بجلی کے بل میں فکسڈ ٹیکس ہے ایک یونٹ اوپر جانے پر چھ مہینے کی سزا ہے یہ سب ع��ام کی جیب سے لے کر اراکین اسمبلی کو تاحیات مفت بجلی کے بل پاس کر رہے ہیں
لعنتیں کردار
@najamwalikhan اگر 150 روپے کی بات کی جارہی ہے تو ویسے تو نہیں کہی جا رہی موجودہ حکومت نے ہی عوام کو سمجھایا تھا روڈوں پہ نکال کر پیٹرول جوکہ 149 روپیہ ہے بہت مہنگا ہے اور ہائے یہ بڑا ظلم ہے
جناب نے اچھی بات کی
مگر آپ بھی ممبر قومی اسمبلی اور خان صاحب کے رفیق ہیں رہائی کے حوالے سے قیادت فیصلہ کاروں سے بات کریں ٹھنڈے روم میں بیٹھ کر خان کی گرم اوون نما چکی کو یاد کریں
پختونخواہ حکومت کا صوبائی بجٹ 2026 کو وقت پہ منظور کرانا کیوں ضروری ہے !
بجٹ کا ��اس کرنا کسی بھی حکومت کی بنیادی زمہ داری اور اپنے عوام سے کئیے گئے عمرانی معاہدے کی پاسداری ہوتی ہے۔
پختون خواہ کی عوام نے عمران خان @ImranKhanPTI اور تحریک انصاف @PTIofficial پہ تیسری بار اعتماد کیا ہے۔ انکا یہ حق ہے کہ وقت پہ کسی بڑے سر پلس کے بغیر اک عوام دوست بجٹ پاس کیا جائے۔ بجٹ کے عمل کو سیاست کی نظر نہ کیا جائے۔ پختونخواہ کی عوام کو عمران خان سے وفاداری و اعتماد کی سزا نہ دی جائے۔
یہی میں نے پچھلے سال بھی کہا تھا جب علی امین خان گنڈاپور وزیراعلی تھے کہ پختونخواہ کی حکومت تحریک انصاف و عمران خان کا آخری قلعہ ہے۔ بجٹ پاس کیجئے تاکہ صوبائی حکومت قائم و دائم رہے اور عوامی خدمت پہ فوکس کیجئے۔
آج بھی یہ کہتا ہوں کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو وقت پر بجٹ پاس کرنے دیں۔ ہمیں نہ صرف اپنے عوام کے اس میںنڈیٹ سے انصاف کرنا چاہیے جو انہوں نے تحریک انصاف کو دیا ہے بلکہ تحریک انصاف کی حکومت کو بھی بچانا ہے جو پورے پاکستان میں عمران خان و تحریک انصاف کا آخری اور سب سے مضبوط قلعہ ہے۔
کسی کو سہیل آفریدی پسند ہوگا کسی کو نہ پاپسند جس طرح کسی کو علی امین گنڈاپور پسند تھا اور کسی کو ناپسند۔ ہماری تو وہ پسند ہے جو عمران خان کی پسند ہے۔ جس کو عمران خان نے وزیراعلی بنایا وہی ہمارا وزیراعلی ہے جب تک وہ خان صاحب کی پسند ہے۔
خدارا اپنی پسند و ناپسند کی سزا پختون خواہ کی عوام اور نقصان اپنے لیڈر جناب عمران خان اور تحریک انصاف کی اپنی صوبائی کو نہ دیں۔ صوبائی حکومت کو سپورٹ کریں۔ وقت پہ عوام دوست بغیر سرپلس کے بجٹ پاس کریں۔ آپس کی نا اتفاقی سے بچیں۔
سہیل آفریدی کو بھی چاہئے کہ اگر کسی ممبر صوبائی یا قومی اسمبلی کو کوئی جائز شکایت ہے تو اسکو سنیں اور اسکا فوری ازالہ کریں۔ اس سسلسلہ میں کسی ناراض ساتھی کو منانا ہو یا کوئی اور مسئلہ ہو مجھ سے جو تعاون درکار ہے بطور کارکن تحریک انصاف اور عمران خان کے ایک دیرینہ ساتھی کے میں حاضر ہوں۔
وہ ہمارے نوجوان وزیراعلی ہیں اور ہم سب انکو صرف اسلئے سپورٹ کرتے ہیں کہ انکو ہمارے لیڈر نے یہ عہدہ دیا ہے۔ جب تک انکو عمران خان کا اعتماد حاصل ہے مجھ سمیت پختونخواہ کے تمام ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کا اعتماد انکو اسی طرح حاصل رہے گا جس طرح علی امین خان کو حاصل تھا۔
عمران خان کی رہائی وزیراعلی سے زیادہ سیاسی جماعت اور ہماری مرکزی قیادت کی زمہ داری ہے۔ جو دو دو تین تین سالوں سے عہدوں پہ بیٹھیں ہیں انکی زمہ داری بنتی ہے کہ خان صاحب کی رہائی کیلئے کوئی جامع حکمت عملی بنائیں۔ چاہے پرامن احتجاج کرنا ہے یا مزاکرات کیجئے مزید وقت ضائع مت کیجئے۔
ہمیں ہمارا لیڈر باہر چاہئے !
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائی��ی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
کام کریں گے تو
پھر ووٹ ملے گا
پھر
فارم 45 بھی آپ کا ہو گا
اور
47 بھی آپ کا ہو گا۔
(بزنس مین عارف حبیب کا
کراچی میں شاہراہ بھٹو کی تقریب سے خطاب)
اس بندے کی تشریف میں یوتھئیے پن کا کیڑا ہے
یہ بزنس مین کم اور سیاسی کارکن زیادہ لگتا ہے۔
بنکوں کے پیسے،کنسورشیم بنا کر اور سٹاک مارکیٹ کے اندر
مافیا بن کر پیسے کمانے والا
"دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت"
والا کردار ہے۔
(اسد آر چوہدری)
ڈراپ سائٹ نیوز، سائفر کہانی۔۔۔
بیچارے یوتھیوں کی بھی کیا زندگی ہے، آدھا سال اپنے تصوراتی جھوٹ پر گزارتے ہیں، پھر اگلا آدھا سال پہلے جھوٹ کو جھوٹ ثابت کرنے پر گزارتے ہیں، پھر اس سے اگلا آدھا سال پہلے جھوٹ کو سچ ماننے پر گزارتے ہیں، پھر اگلا آدھا سال دوبارہ اس سچ کو جھوٹ ثابت کرنے پر گزارتے ہیں، اور ماشاءاللہ سے اس ذومبیز مائنڈ سیٹ پر چلنے والے ان پڑھ گنواروں سے لے کر PHD پروفیسر، وکلاء، دانشور سب ایک ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں ہمیشہ۔۔۔۔۔
جن لوگوں نے نواز شریف کے خلاف سازش کی اسے اقتدار سے محروم کیا ۔ اس سازش کے سارے کردار قومی مجرم ھیں ۔ اس سازش کے نتیجہ میں ملک کے ساتھ جو کچھ ھوا اور اس کی قیمت قوم آجُ بھی کر رہی ھے۔ جن قوموں میں سازشی کیفر کردار تک نہ پہنچاۓ جائیں وہاں ا یسے سانحات کے امکان نہیں ختم نہیں ھوتے۔
میری بائیک مہینے بھر کا تقریباً 20 لٹر پٹرول کھاتی ھے۔
پٹرول 5 روپے لٹر سستا ہونے سے مُجھے ”پورے 100 روپے“ کی بچت ہوگی۔
میں نے بچت کے ان 100 روپوں سے اپنا ”سائیڈ بزنس“ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ھے۔
اگلے مہ��نے اس بچت کے ذریعے میں 3 عدد دیسی انڈے خریدنے کی پوزیشن میں آجاؤں گا۔
ان انڈوں سے میں چوزے نکلواؤں گا اور 4 ماہ بعد ان چوزوں سے مرغیاں بننے پر میں روزانہ 2 انڈے حاصل کیا کروں گا۔
پھر ان انڈوں سے مزید چوزے نکلیں گے، جو بڑے ہوکر مزید انڈے دیں گے۔
مزید انڈے، مزید چوزے، مزید مرغیاں، پھر مزید انڈے، چوزے، م��غیاں، انڈے اور... اور... اور.....
راستہ چھوڑو.... آپ کا بھائی امیر ہونے والا ھے، بس تھوڑا سا انتظار....
مایوسی چھوڑیں کاروبار سوچیں
😂😂😂
( کاپی )
محترمہ۔۔معیشت پر بھی طبع آزمائی کرنے آ گئی🤦
عالمی حالات کا بتانے والی یہ کیوں نہیں بتا رہی کہ حکومت
لیوی اور تمام ٹیکسسز کی مد میں فی لٹر 145 روپے سے زائد کما رہی ہے؟
عمران خان جتنا وقت(پونے 4 سال) گزارنے کے بعد اس شہباز حکومت میں پاکستان کے تمام قرضے ڈبل کیوں ہو چکے ہیں؟
فتنہ خان سے جب جان چھڑائی تو ڈالر 180 کا تھا اور
اب چار سالوں بعد ڈالر 280 سے نیچے کیوں نہیں آ رہا؟
مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈبل فگر میں کیوں ہے؟
جی ڈی پی گروتھ 3% سے زائد کیوں نہیں بڑھ رہی؟
بجلی،چینی،آٹا،اشیاء خورونوش
کی قیمتیں فتنہ خان کے دور کے بعد سے اب 4 سالوں میں
ڈبل،ٹرپل کیوں ہو چکی ہیں؟
برآمدات کیوں نہیں بڑھی ہیں؟
نجکاری کیو�� نہیں ہو رہی؟
معاشی اصلاحات کیوں نہیں ہو رہیں؟
ٹیکسز کم کرنے کے بجائے بڑھے کیوں اور ٹیکسز کا دائرہ کار کیوں وسیع نہیں ہوا ہے؟
روزگار کیوں پیدا نہیں ہو رہے
اور بیروزگاری کیوں بڑھ رہی ہے؟
کرپشن کیوں نہیں کم ہو رہی؟
لوگ معاشی بدحالی سے پریشان
حکومت کو کیوں کوس رہے ہیں؟
محترمہ۔۔حقیقت یہ ہے کہ
لوگ"چولیاں چک کے"بدعائیں دے رہے ہیں اور سخت مایوس ہیں۔
کیونکہ
سیاستدانوں کا اپوزیشن
سے حکومت میں آ کر ضمیر سو جاتا ہے اس لیے ان سے
بلی کو دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے والی اپروچ کی امید کی جا سکتی ہے۔
بہرحال۔۔۔
یہ یاد رکھیں کہ دنیا میں
عوام تو شاید کچھ نا کر سکے لیکن آخرت میں ایک ایک لمحے اور عمل کا حساب اللہ لے گا۔
(اسد آر چوہدری)
آنے والے دن مزید مشکل ہو سکتے ہیں اس حوالے سے وزیراعظم قوم کو جلد اعتماد میں لیں گے۔۔
وفاقی وزیر اطلاعات
۔۔۔۔۔۔۔
مجھے سمجھ نہیں آتی یہ جنگ امریکہ اور ایران کے درمیان ہوئی ھے یا ہمارے اور امریکہ کے درمیان؟؟