جب دجال کے ماتھے پر واضح الفاظ میں ک ف ر لکھا ہوگا
تو پھر لوگ کیسے اس پر ایمان لائیں گے؟
اس بات کوسمجھنے کیلئے یہی دلیل کافی ہے کہ جسطرح عمران خان کے قول فعل میں تضادہے سرعام جھوٹ بولتا بہتان لگاتاہے
لیکن اسکےباوجودلوگ اسےصادق و آمین سمجھتےہیں
یہی سب کچھ دجال کے زمانے میں ہوگا
الحمد للّٰہ جمعیت علمائے اسلام نے سندھ کے بلدیاتی الیکشن میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے واضح پیغام دیا ھیکہ آنے والا وقت پاکستان میں جمعیت اور سرفروشان اسلام کا ہی ہے۔ انشاء اللہ
Take a look at behind the scenes of "Imtehan" to see how the true outcome was achieved. Experience the new heights of #vivoX80 imaging capabilities, made possible by vivo ZEISS Co-engineered Imaging System.