And give them a parable of this worldly life. It is like the plants of the earth, thriving when sustained by the rain We send down from the sky. Then they soon turn into chaff scattered by the wind. And Allah is fully capable of doing all things.
#Quran 18:45
جو لوگ میرے بارے میں منفی پروپیگنڈہ کرکے مجھے شیخ الہند کے قافلہ سے دور رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ یہ بات ذھن میں رکھے کہ میری لاش سے بھی جمعیت علمائے اسلام کو خوشبو محسوس ہوگا رکنیت سب کچھ کو خدا حافظ ابھی گمنام سپاہی بن کر لڑونگا مگر حق سچ کا دامن نہیں چھوڑونگا
پاکستان کے گھمبیر حالات؛ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا انتہائی اھم دورۂ پاکستان ملتوی۔۔۔
@ImranKhanPTI
یہودی ایجنٹ اپنے اصل مقصد میں کمیاب ہوتا جا رہا ہے ۔ عمرانی فتنے کا مقصد پاکستان کو مفلوج کرنا ۔
امارات میں ایک شوتل میڈیا جرلنڈو ہے جو کہ مولانا فضل الرحمن صاحب کو ٹارگیٹ کرتا ہے ۔ اے جرلنڈو سن @mobeenkhan1231 اگر جمعیت کے سوشل میڈیا نے اپ کے خلاف ٹرینڈ چلایا پھردو پیسے کا عزت نہیں رہ جائیں گی
ہمارے خاموشی سے نجائز فائدہ مت اٹھائیں ہم امارت کے اکابرین کو دیدیکھتے ہے