میں ایک لکھاری اور استاد ہوں،عالم دین ہونےکےساتھ ساتھ تجارت جیسےپاک شعبےسےبھی منسلک ہوں اور آن لائن قرآن وحدیث بھی پڑھاتاہوں،بچوں اور بڑوں سب کے لئے03208545309
زمانےکےحسینوں سےگریزاں میں رہوں ہردم
کہ میرےعشق کامحورمرے"آقا"کی صورت ہے(صلی اللہ علیہ وسلم)
#عالیہ_عبد_الکلام
..............
واحسن منک لم ترقط عینی
واجمل منک لم تلد النساء
خلقت مبراء من کل عیب
کانک قد خلقت کما تشاء
..
ترجمہ:-
@Zarnish_g92 انسان ایک نازک مخلوق ہے۔۔سردی گرمی موسمی اثرات اور دھول مٹی کے ساتھ ساتھ بہت سی چیزوں سے بچنے کے لئے کپڑے پہننے پڑتے ہیں کیونکہ ہماری جلد جانوروں کی طرح سخت نہیں ہے ہم انسان ہیں ہم اگر کپڑے نہیں پہنیں گے تو ہمیں ہزار قسم کی بیماریاں لگ جائیں گی۔۔
ایک ہی ویڈیو کو بار بار سب شیئر کر رہے۔۔راولپنڈی میں کوئی سائرن نہیں بج رہا سب سکون سے سو رہے ہیں۔۔بس باہر کتے بھونک رہے ہیں اور انڈیا میں بھی کتے خوش ہو رہے ہیں۔۔۔
ایک ہی ویڈیو کو بار بار شیئر کر رہے۔۔۔
#Rawalpindi
اگر گناہ ہو بھی جائے تو بطور فخر کبھی بھی بیان نہ کریں۔۔
کیونکہ یہی فخریہ بیان کرنا آپ کے لئے قیامت میں وبال جان بن جائے گا۔۔کیونکہ آپ نے گناہ کے اوپر گواہ بھی بنا لیے تھے۔۔
بارہ سال سے انیس سال کی عمر انسان کو بلندیوں کا مسافر بھی بنا سکتی ہے اور پستی کا بھی۔۔
یہ والدین ہی ہیں۔۔جو اپنے بچے کو بلندی کا راڈتہ دکھا سکتے ہیں۔۔