,, مینگورہ سوات میں گلگت بلتستان کے سپوت کو بے دردی سے قتل کردیا گیا جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد از جلد قاتلوں کو گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔
#StandWithIlyas#StandWithIlyas#StandWithGBians
الیاس علی کو اس کی والدین نے اس لیے نہیں پالا تھا کہ منگورہ سوات میں قتل کیا جائے ۔
ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہرا
خامشی بھی تو ہوئ پشت پناہی کی طرح ۔
#StandWithIlyas#StandWithGBins
الیاس علی کو اس کی والدین نے اس لیے نہیں پالا تھا کہ منگورہ سوات میں قتل کیا جائے ۔
ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہرا
خامشی بھی تو ہوئ پشت پناہی کی طرح ۔
#StandWithIlyas#StandWithGBins
یہ بہترین موقع ہے کہ گلگتبلتستان کے یہ جمع غفیر غیور عوام بجلی، مہنگائی، سبسڈی جیسے چھوٹے موضوعات کی بجائے خالصہ سرکار قانون کے خاتمہ اور سٹیٹ سبجیکٹ رول کی بحالی جیسے اہم موضوعات پر آواز بلند کریں۔
متحد ہو کر ہم ہمارے اجداد کے آزاد کردہ خطے کا مستقبل بچا سکتےہیں
#GB_Strike
جی بی کی عوام ٹھٹھرتی سردی میں سڑکوں پر پاکستانی میڈیا یہاں کے موسمی حالات کے بارے میں تو خبریں تو نشر کر رہی ہے لیکن اسی سردی میں عوام جو اپنے جائز مطالبات کے لیے سڑکوں پر ہے انکے بارے میں کوئی خبر نہیں
#GilgitBaltistan#GB_strike
Our demands are: Constitutional rights, implement state subject rule, provide basic needs e.g health, get rid of load shedding, don't reduce wheat quota, don't impose tax. We will fight for our rights.
#GB_strike#GilgitBaltistan#GBneedsAttention@arynewsud@dawn_com@BBC