#ElectionResults
پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن میں بے ضابطگی پر ایکشن لینے والوں کو جنرل الیکشن میں ہونے والی کھلم کھلا دھاندلی کیوں نظر نہیں آ رہی۔۔۔؟؟
#SupremeCourtofpakistan
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف صاحب آپ انصاف کی کرسی پہ بیٹھے ہیں خدا کے لیے انصاف کرو۔یہ لنک دیکھو اب اس پہ ایکشن لو۔ڈرو اس دن سے جب اللہ تعالیٰ آپ سے آپ کی خاموشی کا حساب لے گا جو آپ نے جو ظلم کو رہا ہے اس پہ کی ہوئی ہے۔
https://t.co/kxmrUDeFOH
چوبیس گھنٹوں میں ایران کو جواب دینا مجبوری تھا ورنہ کل کو بھوٹان،نیپال اور پاپوا نیو گنی تک کے آوارہ میزائل مثر گشت کرتے ہمارے ساتھ آ بغلگیر ہوتے ۔افسوسناک عمل ہے اس وجہ سے نہیں کہ ایران کوئی سپر طاقت ہے اس وجہ سے کہ ہم اس سے لڑنا نہیں چاہتے ،بر کیا کیجئے اس سنگین بے وقوفی کی