اسلامُ علیکم
صبح بخیر
نئی صبح ہے، نیا حوصلہ ہے، نئی اُمیدوں کا سفر ہے
اللّہ کرے آج کا دن آپ کے لیے کامیابی، سکون اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے
ہر پریشانی آسانی میں بدلے
ہر دعا قبول ہو،
اور ہر قدم کامیابی کی طرف بڑھے آمین
خوش رہیں، مسکراتے رہیں
#UAE#صباح_الخير
اختیار ولی سے جب پوچھا گیا کہ پنجاب حکومت کا جہاز ویانا کیا کر رہا ہے تو اختیار ولی نے جواب دیا کہ کونسا نواز شریف کے گیراج میں کھڑا ہے
یہ عوام کا جہاز ہے ویانا گیا ہے آ جاۓ گا لیکن عمران خان نے توشہ خانہ کی گھڑی کیوں بیچی 😂
اختیار ولی PTI کا گیارہواں کھلاڑی ہے
پنجاب حکومت کے جہاز میں کبھی ویلنٹائنز ڈے منایا جاتا ہے اور کبھی ہنی مون
اس جہاز کو ٹک ٹاکر کا بیٹا ہنی مون منانے کے لیے ویانا لے گیا ہے یہ اس صوبے کی وزیراعلی ہے جس میں 3کروڑ بچے اسکول نہیں جاتےاور اس کا بیٹا اس غریب عوام کے پیسوں سے خریدے گئے جہاز پر عیاشیاں کر رہا ہے
قاسم سوری
5جوان بیٹے مر گئے گئے ،2بیٹیاں ہیں35سال اور 40سال کی انکی شادیاں بھی نہیں کر سکا
بزرگ شہری روزی روٹی کمانے نکلا تو اس کے روزگار کو ہی چھین لیا
کیا کیا ظلم کی داستان رقم نہیں کررہی سب کی ماں کیا مائیں ایسی ہوتی ہیں 😭😭
ایک مجرم اشتہاری کامران ٹیسوری گیا ۔🚨
دوسرا مجرم سزایافتہ ان پڑھ جاہل مسلط کر دیا گیا ۔
اندروں سندھ جتنی جہالت ہے اسی حساب سے چالیس کلو کا جاہل مجرم گورنر بنا کر مسلط کر دیا گیا ۔
جس کو لکھنا تک نہیں اتا ایم اے پاس پڑھے لکھے ملازم ان پڑھ اشتہاری کے لیے نوٹ لکھ رہے ہیں ۔یہی جاہل اب یونیورسٹی کا چانسلر بن کر ڈگریاں سائن کرے گا ۔
مریم بیٹی ہم شرمندہ ہیں
افسوس چند دن لاپتہ ہونے والی یہ 10 سالہ معصوم مریم کی لاش اس کے گھر کے پاس خالی پلاٹ سے ملی ہے۔
اس کا قصور یہ تھا کہ یہ ایک ایسے معاشرے میں پیدا ہوئی ہے جہاں پہ انسان نہیں درندے بستے ہیں
آج جب کتوں کے بھوکنے کی آواز آئی تو دیکھا کہ ایک خالی پلاٹ میں مٹی کے نیچے ایک بچی دفن ہے
جب اس کو دیکھا گیا تو افسوس وہ بچی دو دن قبل لاپتہ ہونے والی مریم تھی جسے اپنی ۔۔۔۔۔۔ پوری کرکے اس کی زندگی کا چراغ گل کردیا گیا
یہ خبر نہیں، ایک قیامت ہے جو اس کے والدین پر ٹوٹی ہے۔
سوچیں! وہ بچی جو کل تک ہنستی کھیلتی تھی
آج خاموش ہے۔ اس کی جگہ آپ کی یا میری بیٹی بھی ہو سکتی تھی یہ ہمارے معاشرے کے چہرے پر ایک بدنما داغ ہے۔
میری گزارش ہے آئی جی پنجاب اور ڈی پی او چنیوٹ پلیز اس واقعے کا فوری نوٹس لیں
مریم کے ساتھ ظلم کرنے والے کا کیس سی سی ڈی کو دیا جائے
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ
یہ آواز گونگے اور بہرے حکام تک پہنچ سکے۔
اللّٰہ تعالیٰ مریم کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے اور والدین کو صبر دے۔ آمین۔
😓😓😓😓😓
#JusticeForMaryam #Bhowana #SaveOurChildren
وقاص نے تصدیق کے بعد پوسٹ کی ہے کہ پنجاب حکومت نے جو طیارہ پچھلے دنوں 12 ارب کا خریدا تھا وہ طیارہ اب ویانا ہنی مون کے لیے جنید اور اسکی اہیلیہ کو لے کر پہنچا ہوا ہے۔
صحافی وقاص نے خبر دی ہے کہ جرنل رانی نے 11 ارب کا جہاز اپنے بیروزگار بیٹے اور سرجری زادہ بہو کو ہنی مون کے لیے دیا تھا جس پر وہ آسٹریا گیا تھا۔۔
اندازہ کریں کیسے اس چور خاندان کی اگلی نسل اس ملک، عوام اور وسائل کو لوٹ رہی ہے۔ دوسری طرف پٹواری کہتے ہیں کہ یہ نجی جہاز نہیں بلکہ "کمرشل" جہاز ہے۔
جیسے سترہ سیٹوں والی حکومت ہے ویسے ہی سترہ سیٹوں والا "کمرشل" جہاز ہے
جیسے جنرل رانی "کمرشل" ہے ویسے ہی جہاز کمرشل ہے
بطور گورنر سندھ، یہ شخص سندھ کی تمام سرکاری یونیورسٹیوں کا چانسلر بن گیا ہے۔ سٹوڈنٹس کو اب ڈگریاں اس کے دستِ مبارک سے ملا کریں گی۔
انا للہ و انا الیہ راجعون!
وزیر اعظم پاکستان، وزیر داخلہ و ڈی جی ایف آئی اے نوٹس لیں
ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور سے تعلق رکھنے والا ایک شخص، کریم نواز، دبئی میں ڈیلیوری کا کام کرتا تھا۔
وہاں اس کی ملاقات ایک غریب بنگلہ دیشی لڑکی سے ہوئی جو کنسٹرکشن میں محنت مزدوری کر کے حلال رزق کماتی تھی۔ سادہ دل اور بھروسہ کرنے والی اس لڑکی کی ماہانہ آمدن پاکستانی حساب سے تقریباً پندرہ لاکھ روپے بنتی تھی، جو وہ اعتماد میں آ کر کریم نواز کے اکاؤنٹ میں بھیجتی رہی۔
کریم نواز نے اسے شادی کے وعدے دیے اور انہی وعدوں پر یقین کرتے ہوئے اس لڑکی نے نہ صرف اپنی ساری کمائی اس کے حوالے کی بلکہ اپنے پیسوں سے اس کے بھائی کو بھی دبئی بلوا دیا۔
مگر بدقسمتی سے کریم نواز سب کچھ سمیٹ کر پاکستان واپس آ گیا اور اس لڑکی کو تنہا، بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔
آج وہ مجبور لڑکی سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستانی حکومت اور انصاف پسند لوگوں سے مدد کی اپیل کر رہی ہے۔
جام پور کے معزز رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہو تو سچ سامنے لانے اور اس مظلوم کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
یہ معاملہ صرف ایک لڑکی کا نہیں بلکہ انسانیت کا ہے۔