ترکی نے ایرانی بینک کی تمام شاخیں اپنے ملک میں فوری طور پربند کردی ہیں ۔۔۔ جب تک تمام ملک انکے ساتھ یہ سلوک نہیں کریں گے یہ دہشتگردی سے باز نہیں آئیں گے
بس ہمارے والے بھی تھوڑی عقل کو ہاتھ مار لیں روز ایک کھٹمل ادھر بھیج کر چاپلوسی کرتے رہتے ۔سر چڑھاتے
اب جبکہ کوہاٹ میں افغان شہریوں کے حملے کی تصدیق ہوگئی ہے تو وقت آ گیا ہے کہ کابل قندھار میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں سے حساب کتاب مکمل کیا جائے!
یہ دہشتگرد جو تیار کرتے ہیں، ان سے بدلا لینا ہوگا۔
24 گھنٹے گزر گئے ہیں۔
عمر ایوب
زرتاج گُل
مراد سویٹ
میں اسلم اقبال
حماد اظہر
وغیرہ وغیرہ ۔ کو نو مئی حملوں میں 30 , 30 سال قید ہو چکی ہے !
اور ہمارا ششٹم ان کو Kpk سے گرفتار نہی کر سکتا !!
ششٹم تو واقعی خراب ہے سر
صرف چار دن کے قلیل وقت میں ڈیزل 51 روپے جبکہ پٹرول 16 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا اور ان حالات میں جب عوام پہلے ہی مہنگائی بجلی بلوں سے تنگ ہوچکی ہے اس اضافہ سے مہنگائی کا ایک اور طوفان عوام کو اپنی لپیٹ میں لے گا
میاں صاحب اللہ دا واسطہ جے غریب دیہاڑی دار عوام دے حالات بارے سوچو
🙏
امید ہے۔۔اب
اسٹیبلشمنٹ بھی اپنے رویے سے ثابت کرے گی اور
محسن نقوی۔۔۔کی
فضل الرحمن سے ملاقاتیں
تب تک نہیں ہونے دے گی
جب تک وہ باضابطہ معافی نہیں مانگتا۔
اور
ن لیگ والے اگر واقعی فوج کے ساتھ ہیں اور شہیدوں کی
قدر کرتے ہیں تو
فضل الرحمن کی طرف سے باضابطہ معافی مانگنے تک اس
کا مکمل بائیکاٹ کریں گے۔
لیکن۔۔لگتا نہیں ایسا ہو گا۔
صرف عوام ہی
اپنا غصہ نکالے گی۔
(اسد آر چوہدری)
#لعنت_مولانا_ڈیزل
ابھی لوگ خیبر پختونخواہ اسمبلی کی جانب سے موجودہ اور سابقہ اراکین اسمبلی اور ان کے اھل خانہ کیلئے آفیشل بلیو پاسپورٹ سمیت مختلف مراعات کی منظوری کے صدمے سے باھر نہیں نکلے تھے کہ سینٹ کی ایک قائمہ کمیٹی نے سابق پارلیمینٹیرینز اور انکے اھل خانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سفارش کر دی ھے
ایسے ھی اقدامات منتخب ایوانوں کو بے وقعت کرتے اور مسائل کی زنجیروں میں جکڑے عوام کی نظر میں سیاستدانوں کو قابل تحقیر بناتے ھیں ۔۔
جب تک سیاستدانوں ، بیوروکریٹس ، اعلٰی عدلیہ اور سینئیر فوجی افسران کو حاصل غیر معمولی مراعات کو مناسب سطح تک نہیں لایا جاتا ، ناانصافی سماجی ناھمواری اور عوامی اضطراب کی دیمک معاشرے کو گُھن کی طرح چاٹتی رھے گی ۔۔
آکھو سبحان اللہ
شہباز شریف کے بطور وزیراعظم پچھلے 4 سالوں میں اوسطا سالانہ GDP گروتھ 2.5% رہی ہے۔
مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح اوسطا 15% رہی۔
بے روزگاری کی سالانہ شرح جو پہلے 6% تھی وہ 7% ہو گئی۔
اور
4 سال میں ملکی مجموعی قرضے 49 ہزار ارب روپے سے 82 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا۔
یہ سرکاری اعدادوشمار ہیں۔۔
اب اس پر تعریفیں کریں؟
اگر تنقید کرتے ان کی غلطیوں کی نشاندہی کریں تو
کئی بدبخت حرآم خور۔۔۔یہ کہتے ہیں کہ آپ کو کوئی عہدہ نہیں ملا یا آپ کو کوئی زاتی مسئلہ ہے۔
سچ بولنا اس ملک میں جرم بن چکا۔
اب اس پرفارمنس پر کوئی بھی باضمیر شخص کیسے"قصیدہ گوئی"اور درباری پن دکھا سکتا ہے؟
(اسد آر چوہدری)
اس پر زیادہ سے زیادہ شور ڈالیں ورنہ یہ بہت بڑی واردات ہے چھ مہینے والی سزا تو پہلے نون لیگ نے مقرر کی تھی اب تو یوں سمجھ آ رہا کہ ایک دفعہ 201یونٹ استعمال کرنے پر ہمیشہ آپ کا بل زیادہ آئے گا
اس کی وضاحت آنا بہت لازم ورنہ غریب مکمل تباہ ہے
کراچی میں رینجر پر حملے کے بعد
اپنی ادھوری چھوڑی جنگ
دوبارہ شروع کر دی۔
نمک حرام افغانڈوز غیر قانونی مہاجرین کے خلاف بیدخلی آپریشن بھی دوبارہ شروع
اور
افغانستان پر حملے بھی دوبارہ شروع ہو گئے۔
افغانستان اور باجوڑ میں درجنوں دہشت گرد مارے گئے۔
ویسے یہ سلسلہ رکنا ہی نہیں چاہیے تھا۔
(اسد آر چوہدری)
عوامی ایکشن کمیٹی ایک فسادی جتھہ ھے آج کسی بلاول یا مولانا کے کہنے پر ان سے مذاکرات کرینگے تو کل یہ آپ کو مزید بلیک میل کرینگے،ان سے ویسے ھی نمٹیں جیسے ٹی ایل پی سے نمٹا گیا تھا۔
امن معاہدے کی خوشی میں جناب ایم بی ایس سے التماس ہے کہ وہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں سعودیہ کے برابر کرنے کا شاہی فرمان جاری فرمائیں۔ اہل پاکستان نے اس معاہدے کی بہت قیمت ادا کی ہے۔ ہمارے والوں کو تو کچھ رحم آنا نہییں، آپ ہی کچھ کردیں۔
آج تمام دوستوں سے درخواست گزار ہوں کہ پیٹرولیم لیوی جیسے بھتے کے خلاف تمام دوست اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں ہم کوئی ایلیٹ کلاس نہیں جو یہ ظلم برداشت کر سکیں
#ظالمانہ_پٹرولیم_لیوی_ختم_کرو
ڈنڈے کے مسلمان!
پاکستان نے صرف ایران کے ساتھ امریکہ کی صلح کروانے کی کوشش کی اور سعودی عرب کو ایران پر حملہ کرنے سے روکا تو یو اے ای اس پر اتنا ناراض ہوا کہ پاکستان سے 3 ارب ڈالر قرض واپس لے لیا اور تقریباً 15 ہزار پاکستانیوں کو نکال دیا۔
جس ایران کی وجہ سے ناراض ہوا اس ایران نے سب سے زیادہ حملے یو اے ای پر کیے اور مزید حملوں کی دھمکیاں بھی دیں جس کے بعد یو اے ای نے خود اپنا وفد ایران بھیجا، ایران کو 3 ارب ڈالر رشوت دی اور بدلے میں یو اے ای پر حملے نہ کرنے اور یو اے ای کے جہاز گزرنے کی یقین دہانی حاصل کی۔ نیز اس دوران یو اے ای نے اپنے ملک میں موجود ایرانیوں کو بلکل تنگ نہیں کیا۔
پاکستان اور ایران میں کیا فرق ہے؟ کیا ایران پاکستان سے زیادہ طاقتور ہے؟ اسکا جواب ہے ہرگز نہیں۔ فرق یہ ہے کہ ہم خلوص دیکھاتے ہیں اور ایران نے ڈنڈا چلایا۔ دنیا خلوص نہیں ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہے۔
اسکی ایک اور مثال کلعدم ایکشن کمیٹی ہے۔
انہوں نے ناقابل عمل قسم کے مطالبات کی لسٹ پیش کی۔ پہلی بار ہنگامہ کیا تو ریاست نے آٹا وغیرہ چوتھائی قیمت پر کر دیا اور بہت سی چیزی مان لیں اور 23 ارب روپے دیے۔ دوسری بار فساد کیا تو بجلی مفت کر دی اور 30 ارب روپے دیے۔ تیسری بار انہوں نے پاکستان اور مقبوضہ کشمیر سے علیحدگی کی شرط رکھ دی اور دوبارہ فساد کیا تو ریاست سیدھی ہوگئی اور ڈٹ گئی۔ جو ڈنڈے انہوں نے اٹھائے تھے وہی ان کے اندر گھیسڑ دیے۔ جس کے بعد بغیر کوئی شرائط منوائے انکا فسادی مظاہرہ بند ہوگیا اور ان کے چوہے نما دہشتگرد لیڈران بھی بھاگ گئے۔
یعنی جب ریاست نے خلوص اور پیار دیکھایا تو آگے سے اکڑ گئے۔ لیکن جب ڈنڈا چلایا تو بات زیادہ آسانی سے انکی سمجھ میں آگئی۔ دنیا خلوص اور پیار کی نہیں ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہے۔
#Pakistan
#FieldMarshalPeacemaker
ریٹائرڈ جج کو دوہزار یونٹ بجلی مفت ملتے ہیں وزیر بجلی اویس لغاری نے ان پر اعتراض نہی کیا اور پریس کانفرنس میں آٹھ دس لاکھ لگا کر سولر پینل لگانے والے پر غصہ نکالتے رہے
اس کا تمغہ واقعی میرٹ پر ہے
لوگ گرمی میں پنکھے نہیں چلاتے، کپڑے استری نہیں کرتے، فریج استعمال نہیں کررہے کہ کہیں غلطی سے یونٹ 200 کراس نا کرجائیں
اور اس قصائی کو فکر ہے کہ کہ 200 نان پروٹیکٹڈ یونٹ والے 300 ارب کی سبسڈی استعمال کررہے ہیں۔
چوری کے 700 ارب، کپیسٹی چارجز کے4500 ارب کی اس کو فکر ای کوئی نہیں
انتہائی عزیز اور پیارے چاچو
آپ نے فرمایا تھا کہ آپ عوام کو ریلیف دیں گے چاہے آپ کو اپنے کپڑے ہی کیوں نہ بیچنا پڑیں۔ میری اطلاع کے مطابق چین کے دورے پر آپ نے نئے اور شاندار کپڑے خرید ہیں تو کم از کم پرانے کپڑے بیچ کر ہی عوام کو ریلیف فراہم کر دیں۔ آپ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو کھربوں روپے سمیٹ کر دئیے ہیں اب کچھ تھوڑا سا عوام کا خیال بھی کر لیں۔
العارض
ڈپٹی