Academic Dialogue: Does God Exist?
Javed Akhtar: The authority to decide objective morality belongs to majority of society.
Mufti Shamail: Hitler had majority on his side, is the genocide justified?
Javed Akhtar: No, I mean majority of planet.
Mufti Shamail: Majority of the planet believes in God, why don't you?
Javed Akhtar: Mujhe Apne ghr Jana hai.😭😭
پاکستان دہشتگرد نہیں انڈیا دہشتگرد سٹیٹ ہے🚨
آسٹریلین پولیس نے دہشتگرد حملے میں ایک بڑے بھارتی دہشتگردوں کے نیٹورک کے ملوث ہونے کا انکشاف کر دیا,دہشتگردی کے اس نیٹورک میں مزید 4 بھارتی گرفتار !!
ان دونوں نے کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا، اور ہم پاکستانی کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، انشاءﷲ۔ 🇵🇰
Pakistan misses Imran Khan as Prime Minister of #Pakistan !!
الله أكبر، الله أكبر
الله أكبر، الله أكبر
أشهد أن لا إله إلا الله، أشهد أن لا إله إلا الله
أشهد أن محمدًا رسول الله، أشهد أن محمدًا رسول الله
حي على الصلاة، حي على الصلاة
حي على الفلاح، حي على الفلاح
الله أكبر، الله أكبر
لا إله إلا الله
#مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان لا إله إلا الله
@ArifAlvi علوی سر یہ @PTIofficial کا لانچ کردہ کیمپین نہیں ہے اور نا ہی اب آپ ساروں کی کوئی ضرورت ہے.
خان نے 26 نومبر 2024ء سے پہلے کہا تھا کہ "یہ سب irrelevant ہوچکے ہیں میرے اور ورکرز کے بیچ کوئی نہیں ہے" لہٰذا آپ کرے نا کرے ہماری بھلا سے. شکریہ
#تحریک_تو_چلے_گی#ImranKhanMustBeFreed
بیرسٹر صاحب مسلم لیگ کے لوگ آپ کو بات کرنے دے رہے ہیں آپ مسلم لیگ کے لوگوں کو بات نہیں کرنے دے رہے ہیں۔۔سپیکر قومی اسمبلی
ہم فارم 45 والے ہیں جبکہ مسلم لیگ والے فارم 47 والے غیر منتخب وارداتی ہیں۔۔ان کو فلور دینا بھی غیر آئینی ہے، بیرسٹر گوہر۔۔۔🔥
مانگا منڈی تھانے کا SHO شبیر اعوان جس نے دو روز قبل ایک ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد کرکے جان سے ختم کیا ہے، عمران ریاض بھائی کو اس کے تھانے میں پہنچایا گیا ہے...
آواز اُٹھائیں سب...