@Asadrchaudhry پنجابی تو ہیرا منڈی کی نسل ہے اس سے قومیت اور ثقافت سے محبت کی توقع رکھنا غلط ہے الحمدللہ ہم سندھی ہیں ہزار بار پیدا ہوں تو بہی میں دعا کرونگا سندھ میں پیدا ہوں
@Asadrchaudhry کم نسل جن صوبوں نے پاکستان بنایا وہاں کے باسی ہزاروں سالوں کی ثقافت، پھچان، نصل، زبان رکھتے ہیں تم ہماری ثقافت ہماری زمین کا فیصلہ نہیں کر سکتے یے لوگوں کا حق کے وہ فیصلہ کریں کے انکو کیا چاھیے 1947 میں پنجابیوں کا سندھ میں بھیجا گیا گند اب وقت آ گیا ہے اپنے پاس انکو زمین دیں
@DailyUrduPoint سندھ دھرتی ہماری ازل سے ماں ہے اور سندھو کے بیٹے اپنی ماں کے لیے جان بھی دیں گے یے تمھاری سوچ ہے کے تم ہماری دھرتی ہم سے چھینو گے ہم چپ رہیں گے
@fawadchaudhry بلوچ بہت اچہا کرتے ہیں ہمنے رمین دے کر پناھ دے کر اپنے لیے مھاجر جیسا نمک حرام سندھ میں آباد کیا کراچی میں افغانیوں جیسے گند کو پناھ گاھیں دی گئیں پنجابیوں نے اپنے پاس یے گند کیوں نہیں رکھا
The world has witnessed Iran’s tolerance and conciliation. What is being done under the guise of a naval blockade is an extension of military operations against a nation paying the price for its resistance and independence. Continuation of this oppressive approach is intolerable.
آج صدر راولپنڈی، GPO چوک پر ایک عجیب منظر دیکھا، جو ہمارے معاشرے کا آئینہ ہے
میں بائیک پر کھڑا تھا کہ دو خواتین نے رکشہ بُک کیا۔ کرایہ طے ہونے لگا۔
رکشہ والے نے کہا: 250 روپے لگیں گے باجی
خواتین: نہیں بھائی، 200 سے ایک روپیہ اوپر نہیں دیں گی، بس!
کافی بحث کے بعد غریب رکشے والا 200 پر مان گیا۔ پسینہ بہ�� کر، محنت سے کمانے والا 50 روپے ہار گیا۔
خواتین رکشے میں بیٹھی ہی تھیں کہ ایک بھکاری آ گیا۔ ہاتھ پھیلایا۔
اور بنا ایک لمحہ سوچے، اُن میں سے ایک خاتون نے پرس سے 100 کا نوٹ نکال کر اُسے دے دیا۔
میں یہ سب دیکھ کر بس سوچتا رہ گیا...
جس رکشے والے نے دھوپ میں جل کر آپ کو منزل تک پہنچانا تھا، اُس سے 50 روپے کے لیے جھگڑا کر لیا۔
اور جس نے صرف ہاتھ پھیلایا، اُسے 100 روپے فوراً دے دیے؟
یہ کیسی سوچ بن گئی ہے ہماری؟
محنت کی قیمت کم اور بھیک کی قیمت زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟
کیا وہ رکشہ ڈرائیور اُس 100 روپے کا زیادہ حقدار نہیں تھا جس نے پسینہ بہانا تھا؟
کبھی کبھی لگتا ہے ہم ہمدردی ��لط جگہ دکھا رہے ہیں۔ محنت کش کو اُس کا حق دو، عزت دو۔ بھیک نہیں، روزگار کو فروغ دو۔
منقول
پاکستان 🇵🇰 نے, پاکستان کے پاسپورٹ نے دنیا کے کن تین ممالک کو آزادی دلوائی؟ 🇩🇿, 🇲🇦, 🇹🇳-
سنیئے یہ دلوں کو گرما دینے والی پاورفل کہانی- یہ کہانی ہے پاکستان کی سفارتکاری کی, انکی مسلم امّہ سے یکجہتی کی اور انکی سوفٹ پاور کی- پاکستان نے بغیر ان ممالک کے جنگی میدانوں میں اترے انکی جنگیں جیت کر دیں-
پاکستان کا صرف ماضی ہی تابناک نہیں, اسکا مستقبل بھی بہت تابناک ہے (انشاء الله)-
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤
اس مختصر کلپ میں سمجھداروں کے لیے بہت نشانیاں ہیں۔
صدر ٹرمپ اس وقت برطانیہ سے ناراض ہیں کہ اس نے ایران کے خلاف جنگ جوائن نہیں کی۔ جس پر برطانوی وزیراعظم نے آج کہا ہے میں نے یہ فیصلہ برطانیہ کے مفادات کو سامنے رکھ کر کیا ہے.
یہ وہی برطانیہ تھا جب 2003 میں ٹونی بلیر وزیراعظم تھے تو لندن میں عوام کے جنگ کے خلاف ملین مارچ کے باوجود عراق جنگ میں امریکہ کے ساتھ مل کر حملہ کیا تھا۔
آج 23 سال کے بعد برطانوی وزیراعظم صدر ٹرمپ کو ناراض کر کے کہہ رہا ہے ہم وہ کریں گے جو ہمارا قومی مفاد ہوگا اور ہمارا مفاد اس وقت ایران پر حملہ کرنے میں نہیں ہے۔
آج کا برطانوی وزیراعظم ٹونی بلییر کی غلطی دہرانے کو تیار نہیں ہے۔ چلیں کوئی ایک تو ہے جس نے تاریخ سے سبق سیکھا کہ 2003 والی غلطی 2026 میں نہیں دہرانی۔
وقت کے ساتھ سوچ، دوستیاں اور مفادات بدل جاتے ہیں اور اس میں ہرج بھی نہیں ہوتی۔
@ukinpakistan@Keir_Starmer@PolitlcsUK@FCDOGovUK
🔴القسام بریگیڈز کا بیان:
"دشمن فوجیوں کی لاشیں اور باقیات، اللہ کے حکم سے، جب تک قابض اپنی جارحیت اور ہمارے عوام کے خلاف مجرمانہ جنگ جاری رکھے گا، ایک مسلسل اور مستقل حقیقت بنی رہیں گی۔"
— ابو عبیدہ، 25 جون 2025
Mr. Donald Trump! If you are a peacemaker, why don't you stop sponsoring the massacre of humanity in Gaza?
Why don't you stop the Zionists from genocide the Palestinians?
@realDonaldTrump
اس گولہ باری دوران جوانوں کی براہ راست کمنٹری کا سواد وکھرا ہے اور ایسی جنگی کمنٹری کی سہولت صرف افواجِ پاکستان میں ہی میسر ہے😂
کوئی شک نہیں کہ اِن جوانوں کی راتی کوئی اور جم ہی نہیں سکا
ہماری کوئی اور برانچ نہیں