پاکستان کو اپنی قومی روایات کو سامنے رکھتے ھوئے انڈین پائلٹ کو انتہائی عزت، اسکے مرتبے کو بیناد بناتے ھوئے عزت سے نوازنا ھوگا-
یہ اپنے ملک کے لئے لڑتے ھوئے یہاں تک پہنچی- ھمیں اسے عزت دینا ھوگی اور اسکا کوئی پاکستانی مذاق مت اڑائے-
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے • نامعلوم • کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ۔۔
#ہماری_عید_خان_کی_رہائی