اداکارہ صبا قمر نے عمران خان کی شخصیت کو منفرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بعض شخصیات اپنی پہچان خود بناتی ہیں۔ ان کے مطابق عمران خان ایسی ہی شخصیت ہیں جن کا دل انسانیت کے لیے دھڑکتا ہے۔
#SabaQamar#ImranKhan#Humanity
"اللہ خان صاحب کی عمر دراز کرے، انہیں صحت دے، اور تمام قیدیوں کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا موقع ملے۔ خان صاحب کو ڈیڑھ سو سال سے زیادہ کی قید کی سزا ہو چکی ہے۔ میاں محمد بخش کا مشہور شعر آپ سب نے سنا ہوگا، کہ: پھنس گئی جان شکنجے اندر جیوں بیلن وچ گنارو نوں کہہ ہن روے محمد ہن جے روے تے مناں(ترجمہ: جان شکنجے میں یوں پھنس گئی ہے جیسے بیلنے میں گنا پھنستا ہے؛ اے محمد، اب رس (رو) سے کہو کہ وہ نکلے (روئے)، اب اگر وہ نکلے تو میں اسے مانوں)۔۔ بس ہمیں کوئی یہ بتا دے کہ شکنجے میں جان عمران خان کی آئی ہے یا ان لوگوں کی جنہوں نے انہیں جیل میں بند کر کے چابی پھینک دی ہے"۔ محمد حنیف
@mohammedhanif
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
نظام اس وقت اندرونی اور بیرونی دباؤ کا شکار ہے۔ دنیا بھر سے عمران خان کی رہائی اور علاج کے مطالبےکا دباؤ بڑھ رہا ہے۔ جبکہ اتحادیوں کی آپسی کشمکش، بلوچستان، کشمیر ، کے پی اور اب سندھ میں عوام ناراض اور معاشی محاذُ پر مکمل ناکامی اندرونی چیلنج ہیں
گرتی دیوار کو آخری دھکا کون دے گا
میں جب شوکت خانم سے ڈسچارج ہوئی تو میرا دل کیا اس کے گیٹ پر سجدہ کروں، جب لوگ میرے پاس آتے تھے تو کہتے تھے ہم نے دو نفل پڑھ کر عمران خان کے لیے دعا کی ہے تو میں سوچتی تجی عمران خان کو اتنی دعائیں کیوں ملتی ہیں جس کا جواب میجھے شوکت خانم میں مل گیا
لوگ مجھ سے ناراض ہوتے تھے ہمارے خان کو برا کیوں کہتی ہو، میں برا کیوں کہوں گی وہ تو قومی ہیرو ہے میں بس مشکل وقت پر بات کرتی تھی لیکن اب دسمبر 11 کے بعد ان کا مشکل وقت ختم ہو رہا ہے اور جون سے پہلے پہلے عدالتوں اور قید سے ریلیف ملنے والا ہے
عسکری اسٹرولوجسٹ سمعیہ خان بھی شوکت خانم ہسپتال داخلے کے بعد عمران خان کی مداح ہو گئیں
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو Super CM نہیں کہیں گے تو اور کیا کہیں گے؟ مریم اورنگزیب
عمران خان کے دور میں20 کلو آٹے کا تھیلا جو 1100 کا تھا وہ اس وقت 3600 روپے میں مل رہا ہے۔ پنجاب کی ایسی خدمت پر مریم نواز کو Super CM نہیں بلکہ Super CM Pro Max کہنا چاہیے۔
اللہ الحق ہے! عمران خان نے جب سائفر لہرا کر کہا تھا کہ ہماری حکومت کے خلاف غیر ملکی سازش ہو رہی ہے اور یہاں جنرل باجوہ ہماری حکومت گرا رہا ہے، تب یہ یقین نہیں کرتے تھے۔ آج ن لیگ کے جاوید لطیف خود تسلیم کر رہے ہیں کہ عمران خان کی حکومت ہم نے سازش کر کے گرائی تھی۔ — قاسم خان سوری
عمران خان کو چھوڑ دیں، مجھے جیل میں ڈالو۔۔۔۔۔۔
میں خان کی جگہ سزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں یہ بات کسی پاکستانی نے نہیں کہی۔ یہ بات کسی تحریک انصاف کے ورکر نے نہیں کہی۔ یہ بات کسی رشتہ دار نے نہیں کہی۔ یہ بات ایک برطانوی صحافی نے کہی ہے۔
نام ہے ڈاکٹر ایوان رڈلی
ایوان رڈلی نے کل ساؤتھ افریقہ کے لائیو ریڈیو پر اسلام آباد اور راولپنڈی کے حکام کو مخاطب کر کے ایک سادہ مگر انتہائی سنجیدہ پیشکش کی۔
اس نے کہا عمران خان کو فوراً رہا کر دو تاکہ وہ فوری، زندگی بچانے والے اسپتال سے علاج کروا سکے، اور میں پاکستان آ کر اڈیالہ جیل میں اس کی جگہ اس کی سزا بھگتوں گی۔
یہ کوئی جذباتی نعرہ نہیں تھا۔ یہ ایک لکھی ہوئی، سوچی سمجھی، سنجیدہ پیشکش تھی۔ اس نے یہی بات مڈل ایسٹ مانیٹر میں اپنے آرٹیکل میں بھی لکھی ہے:
Why I offered to take Imran Khan's place in Adiala Jail
ایوان رڈلی کون ہے؟
ایوان رڈلی وہ عورت ہے جس نے اپنی ایک آنکھ کی بینائی کھو دی، لیکن سچ بولنا نہیں چھوڑا۔ وہ افغانستان میں طالبان کی قید میں رہی، وہاں سے مسلمان ہوئی، اور تب سے آج تک مظلوموں کی آواز بنی ہوئی ہے۔
وہ نہ پی ٹی آئی کی ممبر ہے، نہ عمران خان کی رشتہ دار ہے، نہ اسے پاکستان سے کوئی وزارت چاہیے۔ وہ ایک غیر ملکی صحافی ہے۔ لیکن اس نے جو دیکھا، اس نے اسے مجبور کر دیا کہ وہ یہ پیشکش کرے۔
وہ عمران خان کو کیا سمجھتی ہے؟
اس کے آرٹیکل کے نیچے جو سطر لکھی ہے، وہی اس کی پوری سوچ ہے
He is a Pakistani, One World Cup. Two universities. Three cancer hospitals. Thirty years of political struggle and family sacrifice. Four bullets. Three years in prison — without a crime. Yet, still standing.
One man. One eye. One mission. Zero surrender.
Imran Ahmed Khan Niazi what a man! There can never be another like you.
یعنی ایک ورلڈ کپ۔ دو یونیورسٹیاں۔ تین کینسر اسپتال۔ تیس سال کی سیاسی جدوجہد اور خاندانی قربانی۔ چار گولیاں۔ تین سال جیل بغیر کسی جرم کے۔ پھر بھی کھڑا ہے۔
ایک آدمی۔ ایک آنکھ۔ ایک مشن۔ زیرو سرنڈر۔
یہ پیشکش کیوں اتنی بڑی ہے؟ دنیا کی تاریخ میں ایسا کم ہوتا ہے کہ ایک غیر ملکی عورت، ایک مسلمان ہوئی ہوئی برطانوی صحافی، خود آ کر کہے کہ مجھے جیل میں ڈال دو، اس کو چھوڑ دو۔
یہ پیشکش اس لیے بڑی ہے کیونکہ یہ دنیا کو بتا رہی ہے کہ عمران خان کا معاملہ اب پاکستان کا اندرونی معاملہ نہیں رہا۔ یہ اب انسانی حقوق کا معاملہ بن گیا ہے۔
ایک آدمی جو بیمار ہے، جس کی ایک آنکھ کی بینائی خطرے میں ہے، جسے فوری اسپتال کی ضرورت ہے، اسے جیل میں رکھنا اب صرف سیاست نہیں، یہ ظلم ہے۔
ایوان رڈلی نے یہی کہا ہے کہ اگر تمہیں کسی کو جیل میں رکھنا ہی ہے، تو مجھے رکھ لو، اس بیمار آدمی کو تو چھوڑ دو تاکہ وہ علاج کروا سکے۔
پاکستان کے لیے شرم کا لمحہ سوچیں، ایک برطانوی عورت پاکستان آ کر جیل میں بیٹھنے کو تیار ہے، لیکن ہمارے اپنے حکمران ایک بیمار قیدی کو اسپتال تک لے جانے کو تیار نہیں ہیں۔
دنیا یہی کہے گی کہ پاکستان میں انصاف مر چکا ہے۔ کہ یہاں سچ بولنے والوں کو جیل میں ڈالا جاتا ہے، اور باہر سے آنے والی آوازوں کو بھی دبایا جاتا ہے۔
ایوان رڈلی کی یہ پیشکش دراصل پاکستان کے حکمرانوں کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔
اس نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ عمران خان اکیلا نہیں ہے۔ اس کی آواز اب لندن سے لے کر ساؤتھ افریقہ تک گونج رہی ہے۔
اگر ایک غیر ملکی صحافی عمران خان کی جگہ جیل جانے کو تیار ہے، تو کیا پاکستان کے حکمران ایک بیمار آدمی کو اسپتال جانے کی اجازت بھی نہیں دے سکتے؟
ایوان رڈلی نے اپنی پیشکش کر دی ہے عمران خان کو رہا کرو، اسے علاج کروانے دو۔
ورنہ تاریخ یہ لکھے گی کہ ایک برطانوی عورت انسانیت کے لیے کھڑی ہوئی تھی، اور پاکستان کے حکمران ظلم کے لیے کھڑے تھے۔
بقلم حماد علی شاہ
میں نے باجوہ سے پوچھا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے
اس نے جواب دیا ہم پر امریکی دباوں ہے
یہ ہے ہماری حودمحتاری اور آزادی
اخے ہم پاکستانی کی آزادی و خود مختاری کا سودا نہیں کریں گے
یہ سب گواہیاں دیں گے جو اس وقت ہیں وہ بھی دیں گے
مولانا فضل آل رحمان کا پشاور میں وکلاء سے حطاب
"عمران خان نے جیل سے پاکستان کے تمام بڑے ججوں کو ایک عرضی بھیجی ہے، اور یہ درخواست ان کے دوستوں اور دشمنوں سب نے پڑھ لی ہوگی۔ خط کے آخر میں آخر میں انہوں نے ایسی بات لکھی ہے کہ انسان کا کلیجہ کانپ جائے۔ خان صاحب نے فرمایا ہے کہ اگر میں جیل میں ان حالات اور بغیر علاج کے مر گیا، تو میں عدالتوں میں کیسے ثابت کروں گا کہ میں بے گناہ تھا"۔ محمد حنیف
@mohammedhanif
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
قسم کے بعد جھوٹ!
جھوٹ بولنا پاکستان کے جنرلز کی اعلیٰ خصوصیات ہیں، جب منہ کھولتے ہیں جھوٹ بولتے ہیں صبح کو جھوٹ بولتے ہیں شام کو جھوٹ بولتے ہیں رات کو جھوٹ بولتے ہیں، سوتے جھوٹ، اٹھتے جھوٹ، کھڑے جھوٹ، بیٹھے جھوٹ، ریٹائرمنٹ کے بعد جھوٹ! ڈاکٹر معید پیر زادہ