50 یونٹ بجلی خرچ کرنے والا 5 ہزار روپے بل ادا کر رہا ہے جبکہ موصوف فرما رہے ہیں کہ غریب پہ بوجھ نہیں پڑیگا بھئی کونسا نشہ کرتے ہو…؟
جب تک ان وزیروں و مشیروں کی تنخواہ کم اور مراعات ختم نہیں کی جاتی ممکن نہیں کہ غریب کا بھلا ہو
@usmansaeedbasra ویسے لیول ھے اپ پی ٹی اٸی کے ممبرز کا پہلے واوڈا ٹی وی پے بوٹ لے ایا اب اپ لوگ ادھر بوٹ بوٹ مطلب اپ لوگوں کو سکشت نظر اٸی تو فوج پے حملے شروع کر دیے واہ