@PkLeaderVoice یہ تمام وہ لالی پاپ ہیں جو 79 سالوں سے اس قوم کو دیے جا رہے ہیں۔ کیا یہ مطالبہ کہ ملک کو قانون اور آئین کے مطابق چلائیں، کسی وردی والے کو کسی سویلین پر کوئ برتری حاصل نہیں، جس طرح سویلین قانون کے تابع ہیں وردی والے بھی اسی طرح ہوں گے کسی کو کوئ استثنی حاصل نہیں، کوئ مشکل بات ہے
@saqibbashir156 محسن نقوی۔ ونس فار آل
رانا ثناءاللہ۔ تحریک انصاف تحریک طالبان کی بی ٹیم ہے
امیر مقام۔ سہیل آفریدی کونسلر نہیں بن سکتا اسے وزیراعلی بنا دیا
اب یہ کس منہ سے مذاکرات کریں گے تحریک انصاف کے ساتھ
@umardarazgondal موجودہ رجیم کو اتنے مظالم اور فسطائیت کے بعد بھی فیس سیونگ مل گئ تو ہر چند عرصہ بعد یہی چوبارہ دہرایا جائے گا۔ اب جب اتنی قربانی دے دی ہے تو اس رجیم کو اسکے انجام تک پہنچایا جانا چاہیے
@Zaeemlegharii کان پک گئے یہ بات سنتے سنتے، 4 سال گزر گئے تحریک انصاف پر ظلم و جبر کی انتہا کرتے ہوئے، منے ٹاؤٹ سے کوئ پوچھے اور کیا کرنا ہے تحریک انصاف کے ساتھ، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ تحریک انصاف انکی جڑوں میں بیٹھ گئ ہے اور انشاءاللہ اس بوسیدہ نظام کا خاتمہ کرے گی
پنجاب کی بہادر بیٹی جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے جیل کی سختیوں کو بھول کر تحریک حقیقی آزادی میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔
مٹی کی محبت میں ہم آشفہ سروں نے_____!
وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
@aliya_hamza
##اکتوبر5_عوام_تو_نکلے_گی