@MaryamNSharif
میڈیم زندگی اجیرن ہوگئی ہے روز پیٹرول کی بندش روز مہنگائی داوائیں کرایہ مکان بجلی کے بل میڈیم بہت ہی برا حال ہے خدارا آپ کی اور میاں نوازشریف صاحب کی خصوصی خصوصی توجہ درکار ہے میڈیم ۔
🚨حکومت کا مہنگائی سے ستائے ملازمین کے لیے بڑا رلیف
مہنگائی کا احساس کرتے ہوئے حکومت نے ملازمین اور پینشن میں پورے سات 07فیصد اضافہ کیا ہے
سرکاری ملازمین کو شہباز شریف کو فرشی سلام کرنا چاہیے اتنی رقم کا آپ کیا کریں گے ؟
@MaryamNSharif@CMShehbaz
خدرا اس قوم کے مفلس غریبوں کو اس دو سو یونٹس کے جنجھٹ سے باہر نکالیں ۔
اس بیٹی کا باپ دو سو یونٹس بچانے کیلئے کیا کیا پلان کر رہا ہوگا ۔
خدارا اس قوم پر شفقت فرمائیں ۔
الحمداللہ ایک بہت بڑی کامیابی ہوئی ہے۔ پاکستان کے انتہائی موثر ثالثی کے کردار کی مدد سے آبنائے ہرمز کھل گئی۔ اب اڈیالہ کا دروازہ بھی کھول دیں اور پاکستان کا اندرونی امن معاہدہ بھی کر لیں #StraitofIran#StraitOfHormuz
@akleghari
سائیں سردار صاحب اللہ دی امان ہووئے
سردار صاحب دی خیر ہووئے سائیں ساڈا ہک دیرینہ مسئلہ ہے روز ٹرانسفارم سڑ ویندے جناب عالی شفقت چا کرن تا کجھ وی تھئی سکدا اے
تحصیل خیرپورٹامیوالی ضلع بہاولپور ٹرانسفارم مدرسہ البنات خیرالعلوم والا ۔
نوازش ہوسی جناب دی ۔
اللہ دی امان۔
@CMShehbaz@MaryamNSharif@CMShehbaz
آج پاکستان اپنی تاریخی مقبولیت کو چھو رہا ہے اس کا سہرا مسلم ن کے سر ہے تاریخ گواہ ہے پاکستان جب جب عزت ملی اللہ کے حکم وہ مسلم لیگ ن ہی وسیلہ بنی ۔
جبر ظلم کو زبر سے براداشت کیا اور آج اللہ نے عزت سے نواز دیا اور جنہوں تزلیل کی وہ آج کہاں
@CMShehbaz@MaryamNSharif
یہ ہے طرز مسلم لیگ ن کی حکومت کی جہاں ریلیف ہو خوشحالی ہو امن ہو اور سکون ہو
جناب عوام مسلم لیگ ن سے یہی امیدیں لگاتی ہے ۔
امید ہے مہنگائی میں کمی ہوگئی
اللہ پاک مسلم لیگ ن کو عزت سے ہمیشہ نوازے رکھے