خدا کا واسطہ ہے۔۔۔۔۔
ہسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے کسی کی خبر پر بھروسہ نہ کریں۔۔۔۔
علیمہ آپا نے اڈیالہ کے باہر جمع ہونے کا سب کو بول دیا ہے۔۔۔۔
لہذا منگل کو اڈیالہ پر فوکس رکھیں اور کسی صحافی پر بھروسہ نہ کریں یہ صحافی ہمارے نہیں ہیں۔۔۔۔
یہ صرف اپنے فائدے کے لیے ہوتے ہیں۔۔۔۔
یہ بات اپ کو کب سمجھ ائے گی؟
اپنے ویوز کے لیے آپ کو غلط خبریں فیڈ کرتے ہیں۔۔۔۔
اپنا فوکس سیدھا رکھیں۔۔۔۔
اپنا نشانہ سیدھا رکھیں۔۔۔۔قیادت پر سوال کرتے رہیں تنقید کا نشانہ بناتے رہیں
اور منگل کے لیے قیادت پہ اتنا پریشر ڈالیں
کہ یہ حقیقت میں 10 ہزار بندے اڈیالہ کے اکٹھے کر لیں۔۔۔
بابا جی کے تاریخی الفاظ!!
میں ارشد شریف کے قاتلوں کو بھی جان گیا ہوں,
الیکشن چوری کرنے والے کو بھی جان گیا ہوں,
جو بزدل سائیفر کے آگے جھک گیے اور ایک حقیقی حکومت گرائی میں اسکو بھی جانتا ہوں!!
ہم سب جان گئے ہیں!!
ڈاکٹر دانش کا بجٹ ڈیبیٹ میں بڑا انکشاف! انہوں نے واضح کیا کہ میں عمران خان کا نمائندہ نہیں ہوں لیکن سچ ہمیشہ بولا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے 18 معاشی انڈیکیٹرز میں سے 5 شہباز شریف جبکہ 13 عمران خان کے حق میں ہیں۔ اس کے علاوہ مشرف دور سے اب تک پاکستان کے فارن ایکسچینج ریزرو سب سے زیادہ عمران خان کے دور میں 27 بلین ڈالر پر تھے۔ انہوں نے موجودہ حکومت پر سوال اٹھایا کہ اگر خان کے دور میں ملک ڈیفالٹ ہو رہا تھا تو انٹیریئر منسٹر کے بقول 100 بلین ڈالر اس ملک سے باہر کیسے چلے گئے؟ اب وقت ہے کہ عوام کو بیوقوف بنانا بند کیا جائے اور حقائق کو تسلیم کیا جائے۔
مراد سعید نے پارٹی قیادت کو بری طرح ایکسپوز کیا ہے مراد سعید نے سوال اٹھایا ہے کہ جب آپ سب فیصلے خود کرتے ہیں تو تحریک چلانے کے حوالے سے فیصلہ کیوں نہیں کرتے۔
سمیع ابراہیم
سچ یہ ہے کہ اٹھہتر سال سے آپ ملک لوٹ کر کھا گئے
سچ یہ ہے کہ قائد اعظم کا قتل آپ نے کیا
سچ یہ ہے فاطمہ جناح کو بے حرمتی کے بعد قتل کیا ان کی تذلیل کی گئی
سچ یہ ہے کہ جرنیلوں نے شراب ، شباب وکباب کے نشے میں ملک کو توڑ دیا
سچ یہ ہے کہ آپ اس ملک کے لیے ناسور ہیں
مریم نواز کہہ رہی ہیں میں میرٹ پو یقین رکھتی ہوں جبکہ وہ خود میرٹ پر نہیں ہیں، وہ الیکشن ہاری ہوئی ہیں ار سرکاری افسران کو کہہ رہی ہیں آپ کو اپنا کام کرنا ہوگا، افسران بھی بہت تیز ہوتے ہیں انہیں پتہ ہے یہ ہاری ہوئی ہیں، عدیل راجہ
خوفناک انکشاف!!
1971 میں صرف بنگلہ دیش جدا نہیں ہؤا تھا, بلکہ گلگت بلتستان کے کافی علاقے پر بھارت نے قبضہ کیا تھا,
پاکستان میں جب بھی جرنیل اپنی من مانی کرے تو پاکستان ٹوٹ جاتا ہے, اسوقت کے جرنیل نے الیکشن چرا کر اپنی مرضی کے ٹٹو بھٹو کو بیٹھایا, اور آج بھی وہی صورتحال ہے
عمران خان نے ایک بیان دیا تھا میں اکیلا بھی رہ گیا تو ان کا مقابلہ کروں گا
یہ بیان نوازشریف ،بینظیر یا اور کسی نے نہیں دیا وجہ انکی لڑائی ہی نہیں تھی
عمران خان کی لڑائی سسٹم کے ساتھ ہے اور انھوں نے ثابت کردیا ہے وہ اب اکیلے رہ گئے ہیں اور لڑ رہے ہیں
عمران ریاض خان
ڈی جی کہہ رہا ہے کہ کہ عوام ، فارم 47 حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک جان ہیں اور متحد ہیں
میں دعوے سے کہتا ہوں کہ آج آزاد سروے کروا لیں پاکستان کی ایک پرسنٹ عوام بھی ان کی پالیسیوں کے ساتھ کھڑی نظر نہیں آئے گی
ڈی جی آئی ایس پی آر نے سچ کی افادیت پر بیان فرمایا ہے تو پھر کچھ سچ پیش خدمت ہیں ؛
فوج نے امریکی سائفر کے بعد عمران خان کی حکومت گرائی
فوج نے آٹھ فروری کو قوم کا مینڈیٹ چھین لیا
فوج نے نو مئی جیسا فالس فلیگ آپریشن کیا
فوج نے نو مئی ، ڈی چوک ، مریدکے ہر جگہ نہتے لوگ شہید کیے
حضور جانے دیجیے آپ سے نہیں ہوپارہا۔
عمران خان نے کہا مجھے آئسولیٹ کریں تو صوبہ بند کردینا
عمران خان نے کہا حکومت جاتی ہے تو جائے فوجی آپریشن روکنا
عمران خان نے کہا ڈرون حملوں پر ایف آئی آرز دینا
عمران خان نے کہا میری مشاورت کے بغیر بجٹ منظور نہ کرنا