🚨🚨 محمود خان اچکزئی کا ہنگامی بیان....
آپ کو یہاں سے قندھار، پکتيا میں بیٹھیں لوگ نظر آتے ہیں کہ یہ دہشتگرد ہے لیکن تمہارے مونچھوں کے نیچے جو دہشتگرد آزاد گھوم رہے ہیں یہ تمہیں نظر نہیں آتے؟
اندھے ہو؟ عینک کا بندوبست کریں تمہارے لئے؟
🚨🚨🚨
کاش فوج کے سربراہان کو معلوم ہوتا کہ اپنے دفاع میں مجرم شریف خاندان کو بھیجنے سے عوام کے غصے میں کتنا اضافہ ہو رہا ہے
مجرم شریف خاندان اور بدبودار مجرمہ مریم صفدر کی اداروں پر چڑھائی کی ایک بدبودار تاریخ پڑی ہے
علی امین گنڈاپور کو کیوں ہٹایا گیا ہے؟؟؟
سہیل افریدی کو کیوں لایا گیا ہے؟؟؟
کیا سہیل افریدی وہ کام کر رہے ہیں جو علی امین گنڈاپور نہیں کر سکے یعنی عمران خان رہائی تحریک؟؟
🚨🚨🚨
جب مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف کا حریف ایک ہی ہے تو پھر پارٹی کے اندر وہ کون سا مافیا ہے جو اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر دونوں کو مشترکہ احتجاجی تحریک کے قریب انے نہیں دے رہے
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's sister, Aleema, CALLS FOR AN END TO THE ILLEGAL INCARCERATION OF IMRAN KHAN:
"We will not abandon Imran Khan, and we will get Imran Khan out of jail."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
”پاکستان کے مفتی تقی عثمانی نے کرپٹو کے کاروبار کو جواء کے مترادف قرار دیا ہے۔ اب عاصم منیر جس نے کرپٹو کو جارجہ پالیسی کا جزو بنا کر ٹرمپ کو رام کیا ہوا ہے۔ اب اس فتوے پر مفتی تقی عثمانی کو کیسے درست کیا جائے گا، کیونکہ اسٹیبلشمنٹ کا رابطہ ہونے کے بعد اکثر مفتی صاحبان "درست" ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ اگر (بقول تقی عثمانی) کرپٹو کا کاروبار حرام ہے تو پھر عاصم منیر کی فارن پالیسی بھی حرام نہیں ہو گی ؟“ @ShazadAkbar
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan’s sister, Aleema, demands JUSTICE for Imran Khan:
"Imran Khan was offered the option to leave the country, but he said he would face all cases in court."
FREE IMRAN KHAN.
🚨 New history created in Punjab!
The 🇵🇰 Government boycotted the budget session. The Government's finance minister himself announced a walkout.
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
#PAKWatch🇵🇰: Aleema Khan on the ILLEGAL TREATMENT of her brother, IMRAN KHAN:
"It is Imran Khan's right to receive treatment from doctors of his own choosing, and the solitary confinement must end."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.