اسلام آباد جیسے وفاقی دارالحکومت میں اگر لوڈشیڈنگ اور لو وولٹیج کے مسائل نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے، تو اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ دوسرے شہروں، قصبوں اور دیہات میں لوگوں پر کیا گزر رہی ہوگی۔ بنیادی سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، مگر افسوس... 😥
اقرارالحسن نے اس شخص کو پی ٹی اۤئی سے جوڑ دیا۔ وہ ن لیگ کا بھی تو ہو سکتا ہے مگر آپ نے فرض کر لیا کہ اسکے سیاسی نظریات پی ٹی اۤئی کے قریب تر ہیں۔ عجیب تماشا ہے کہ اگر اۤپ کہیں کہ عدلیہ کی عزت بحال ہونی چاہیئے تو لوگ کہیں گے یہ یوتھیا ہے۔ اگر اۤپ کہیں کہ اس ملک میں صاف شفاف انتخابات ہونے چاہئیں تو لوگ کہیں گے یوتھیا ہے۔ یعنی جو صحیح بات کر رہا ہو تو اۤپ کہیں گے یہ یوتھیا ہے؟ یہ اس ملک میں عجیب تماشا لگ گیا ہے: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
عمران حکومت۔۔
8 مارچ 2022۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تھی 120 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 144.15 روپے فی لیٹر تھا۔۔شہبازحکومت۔۔
2 اپریل 2026۔۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ہے 108.28 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں پٹرول 458.49 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 520.35 روپے فی لیٹر ہے جبکہ ہمارے لئیے آبنائے حر مُز بھی کھلی ہوئی۔۔
بات پھر وہی جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو “گوبر فیصلے”ہوں گے اور “گوبر ٹیکس” لگیں گے۔۔
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
PCB bans Naseem’s social media manager from working with contracted players. In the same breath, they fine Naseem the biggest fine in PCB history. If your own punishment confirms the manager did it, how do you justify fining the player?
Make it make sense 🤔