🚨ٹرمپ نے کیپٹیل ہل پر حملہ کر کے وہاں کی جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔
مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کا بیان
پاکستانیوں اس وڈیو کو ٹرمپ تک پہنچانے میں میری مدد کرو اور اس کو وائرل کر دو.
بریکنگ نیوز
وکی لیکس نے شیر پاکستان کی ناحق قید پر محیط ڈاکومنٹری جاری کر دی
یہ ڈاکومنٹری ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہر بندے کے موبائل تک پہنچانا ہمارا کام ہے۔۔۔۔
آپ بھی شئیر کریں۔
🚨یہ لیں ویڈیو جس میں دیکھا جا سکتا ہے رینجرز والے شہریوں کی گاڑیاں توڑ رہے ہیں۔
اس وڈیو کو وائرل کر دو، نہیں تو یہ کل کو پی ٹی آئی کے ورکرز پر الزام لگائیں گے... ۔
پاڑا چنار 🚨
حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ زینبیون دہشت تنظیم پاکستان آرمی 2 ملیشاء کی وردی پہن کر اھلسنت کے خلاف لڑ رہے ہیں
یہ کونسا ریاست ہے کیا حکومت بھی ان دہشت گرد کو سپورٹ کررہے ہے
#KPneedsAttention
#اہلسنت کے خلاف زینبیون کی لڑائی کا خطرناک موڑ۔ یہ ویڈیو کالعدم دہشتگرد تنظیم #زینیبون نے شیئر کیا ہے۔ یہ دہشتگرد اہلسنت کے معززین مشران کو گالیاں دیتے ہیں۔ اور جدید قسم کے توپ سے اہلسنت کے مظلوم مسلمانوں اور ان کے مرکزی شہر #صدہ اور خارکلئے ساتین بدمہ اور پیرقیوم پر گولے برسائیں گے۔ یہ جدید اسلحہ ان دہشتگردوں کے پاس کہاں سے آیا؟ اور کس نے دیا؟ ہم حکومت بالا اور #آرمی کے اداروں سے اپیل کرتے ہیں ۔ کہ ان دہشتگردوں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ ورنہ یہ لوگ #پاکستان کے سالمیت کیلئے خطرہ اور ناسور ثابت ہوں گے۔ ہم اہلسنت والے پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ پاکستان زندہ آباد
#SavePakistan 🇵🇰
ایک لمحے کو سوچیں
حزب الله، فاطميون، زینبیون کے جھنڈوں کے ساتھ ایران کے ایک مشہور کمانڈر ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے. کیا ان سب جھنڈوں والے پاراچنار میں موجود نہیں؟ اگر موجود ہیں تو پھر یہ پاکستان کی سلامتی اور بقاء کیلئے ایک بہت بڑا خطرہ ہے.
یہاں #SaveParachinar والے جو پراپیگنڈہ کررہے ہیں کہ پاڑہ چنار پر حملے ہورہے ہیں یہ وہ، اصل میں انہی لوگوں سے ملک کو بچانا ہے۔ #SavePakistan
پاڑہ چنار / پارا چنار Parachinar
یہ ہے ایرانی اسلحہ اور انکے استعمال کرنے والے #زینبیون کے دھشتگرد کمانڈر قلندر جو آج کل پاڑہ چنار میں ہیں اور مختلف جگہوں پر اہلسنت کے خلاف کاروائیاں کرتے ہیں۔
ریاست کب ایکشن لے گی ان کے خلاف؟
#Zainabiyoun#Terrorism#Kurram
رجیم چینج آپریشن کا سہولت کار، پاکستان کا جھوٹا مکار میڈیا !
ریٹویٹ کریں اور عمران خان کے خلاف بکواسیات اگلنے والوں کے خلاف یہ مہم #بائیکاٹ_نیوز_چینل چلائیں ۔