#vuresultnamanzoor
Plz sb suport karin & kch cmpus ki trf say info aa rahi grade updating ki lkn ye tbi possible jb hamri unity brqarar rahy .....cntinue praying & tweeting💔
#vuresultnamanzoor
بورے والا میں ورچوئل یونیورسٹی کے طلباء سمسٹر رزلٹ کو نامنظور کرتے ہوئے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔ اگر ہماری گریڈڈ ایکٹیوٹیز کو شامل نہیں کرنا تھا تو ہم سے انکو پورا کرنے کا کیوں بولا گیا۔سیلاب ایک بہانا ہے، اصل مقصد پیسہ کمانا ہے۔
#vuresultnamanzoor
ورچوئل یونیورسٹی ملتان کیمپش کے سامنے طلباءسپرنگ ۲۰۲۲سمسٹر رزلٹ کو رد کرتے ہوئے اپنے حق کے لیے پرُامن احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں، یہ فلحال پُرامن ہیں اور تعداد میں بھی کم ہیں۔ لیکن اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو تمام حالات کی ذمہدار یونیورسٹی انتظامیہ ہوگی۔#vuresultnamazoor
اے میرے وطن کے فن کارو ظلمت پہ نہ اپنا فن وارو
یہ محل سراؤں کے باسی قاتل ہیں سبھی اپنے یارو
ورثے میں ہمیں یہ غم ہے ملا اس غم کو نیا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
#vuresultnamanzoor