@ImranKhanPTI مرشد دھاگے کی ایکسپورٹ بند کریں اس پر ہیوی ٹیکس لگا دیں کیونکہ چند مفاد پرست ذاتی مفاد کیلۓ دھاگہ ایکسپورٹ کر دیتے ہیں ہماری انڈسٹری کو اس وقت دھاگہ نہیس مل رہا
چونکہ فیصل آباد کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ملنے والے ڈیمانڈ اینڈ ایکسپورٹ آرڈرز میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، میں نے تجارت اور صنعت کی وزارتوں کو احکامات دیے ہیں کہ اس بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے تمام ضروری معاونت کی دستیابی یقینی بنائیں۔
We know how hard it is to buy your first home. That’s why #YourBudget2019 makes it more affordable with the First-Time Home Buyer Incentive – so families here in Orléans, & all across Canada, can make their dreams of owning a home a reality. More: https://t.co/EuMB6qmVYq