نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر ) سے بچنے کے لیے کیا جائے ۔
(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد
اسلام وعلیکم 🥀
صباح الخیر❤️
تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ
ترجمہ:
کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے
ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں
#جمعة_مباركة
انسان کی یاداشت چاہے کسی کے چہرے کو محفوظ نہ رکھے، مگر اچھے و بُرے سلوک کو ہمیشہ محفوظ رکھتی ہے۔
*لہٰذا لوگوں کے ساتھ ایسا حُسنِ سلوک اختیار کریں کہ جب جب آپ کسی کو یاد آئیں، آپ کے لیے دل سے دعائیں نکلیں🍁🖤❤️