حکومتی اراکین سے اپنے لیڈر کی توہین برداشت نہیں،
مسمانوں زرا سوچو
عمران نیازی کا ہمارے نبی پاکﷺ کی شان میں گستاخانہ الفاظ کا استعمال ہم کیسے برداشت کریں
#عزتوں_والےنبی_کوسلام https://t.co/ESxWTx8wHM
#Orya_Mq
بیشک جو لوگ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے حضور میں اپنی آوازیں پست رکھتے ہیں، یہی وه لوگ ہیں جن کے دلوں کو اللہ نے پرہیزگاری کے لئے جانچ لیا ہے۔ ان کے لئے مغفرت ہے اور بڑا ﺛواب ہے
سورۃ الحجرات آیت 3
#Orya_Mq#عزتوں_والےنبی_کوسلام