تمام اہل محبت کو عرس اعلٰی حضرت رحمۃ اللہ علیہ بہت بہت مبارک💕💕💕
💕ہمکو ملی ہے نسبت عطار کی بدولت💕
ایصال ثواب و بارگاہ میں حاضری کے لیے 1بار الحَمدُ شریف اور 3بار سورۃ اخلاص اول آخر درود پاک پڑھ کے ہدیہ کردیجئے۔
اللہ پاک قبول فرمائے آمین
دعوتِ اسلامی کی تہذیب فقط جنت کے راستے کی رہنمائی ہے ، ہر سُنی عالم و خطیب و امام و حافظ وقاری و نعت خوان اور تمام سنّی رہنما بھرپور طریقہ سے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دیں ،دعوتِ اسلامی کی بھرپور حمایت کریں ، فیض اعلیٰ حضرت کی برکات د عوتِ اسلامی ہے۔
#DawateislamiDay
رشک آتا ہے عمران بھائی آپکی قسمت پے
ناز کریں آپ آپکا بنتا ہے
کے آپ کے شب و روز مرشد کے سائے میں گزرتے ہیں۔
کاش مرشد مجھے بھی اپنا بنا لیں
آمین
#DawateislamiDay