Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
یہ ہیں وہ چار ججز جنہوں نے عدلیہ کو کچرے کا ڈھیر بنا کر رکھ دیا ہے،
ان ججز کی مہربانی سے ملک میں انصاف کا قتل ہوگیا ہے اور عدالتیں طوائف خانہ بن کررہ گئ ہیں
تحریک انصاف کے کارکن شاہد حسن کا جیل سے خط
پچھلے5ماہ سے بے گناہ قید ہوں
میری آنکھ ضائع ہوجائے گی اگر بروقت علاج نہ کیا گیا
میری بیوی بیمار ہیں دو چھوٹے بچے ہیں گھر کا واحد کفیل ہوں
میری چیف جسٹس اسلام آباد سے اپیل ہی میری رہائی کیلئے کچھ کریں
آواز اٹھائیں شاہد حسن کیلئے
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
آزاد امیدوار جاوید لِنڈ صاحب کو PTI کے امیدوار سردار فرحت صاحب کے مقابل زبردستی جتوا دیا گیا اس کے باوجود جاوید صاحب نے اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ایسی جیت کو ٹھوکر مار دی
اور اپنے مخالف امیدوار سردار فرحت کو مبارکباد دے دی
۔۔
“تبدیلی آ چُکی ہے”