اپنے بچوں کو سمارٹ فونز سے دور رکھیں، دنیا کی ترقی یافتہ ممالک کینیڈا اور آسٹریلیا 16 سال سے کم عمر کے بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگانے کے قوانین متعارف کروا رہی ہے، ہماری حکومت تو کچھ نہیں کر سکتی آپ خود ہی اپنی نسلوں کو بچائیں
ماشاءاللہ!!
موصوف کی شریک حیات ڈاکٹر ہے۔۔۔ میرا خیال ہے شادی والے دن دولھے کو بخار ہو گیا ہے۔۔ اور ڈاکٹر صاحبہ خود ہی علاج کرنے لگ گئی۔۔۔ تاکہ شادی مقررہ وقت پر انجام پائی جاوے۔۔