ایک سال پہلے ستمبر 2021 میں 416 یونٹ تھے بل 8866 روپے تھا اب ستمبر 2022 میں 434 یونٹ ہیں بل18386 روپے ہے۔۔مئی 2022 کے بعد سے تقریبا ڈبل بجلی مہنگی ہوگئی ہے۔۔۔ یاد رہے موجودہ حکمران جماعتوں نے مہنگائی کے خلاف مارچ کئے تھے۔۔۔
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
وہ انسان کامیاب و بامراد ہوگیا جو:
1) مسلمان ہوگیا؛
2) اسے گزر بسر کے بقدر روزی ملی؛ اور
3) الله تعالیٰ نے اسے جو دیا، اُس پر قناعت کی توفیق بخشی.
مسلم 2426
(ترمذی 2348؛ ابن ماجہ 4138؛ مسند احمد 9278؛ السلسلة الصحيحة 958؛ مشکوٰۃ 5165)
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
رسول الله ﷺ نے حضرت عائشہ ؓ سے مخاطب ہوکر فرمایا:
عائشہ! قیامت کے دن الله تعالیٰ کے نزدیک، رتبے کے اعتبار سے، سب سے بُرا شخص وہ ہوگا جس سے لوگ اس کی بد زبانی سے بچنے کے لئے دور رہیں یا اس کو چھوڑ دیں.
مسلم 6596
(بخاری 6054، 6032، 6131؛ ترمذی 1996؛ ابوداؤد 4791؛ مشکوٰۃ 6829)
رسول اللهﷺ نے فرمایا:
جس نے طلوع آفتاب سے پہلے نماز فجر کی ایک رکعت پا لی تو اس نے نماز فجر پا لی؛ اور جس نے غروب آفتاب سے پہلے نماز عصر کی ایک رکعت پا لی تو اس نے نماز عصر پا لی.
بخاری 579
(مسلم 1374؛ ترمذی 186؛ ابوداؤد 412؛ نسائی 516؛ ماجہ 700؛ مسند احمد 1195؛ مشکوٰۃ 601)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے. اوپر کا ہاتھ خرچ کرنے والے کا ہے اور نیچے کا ہاتھ مانگنے والے کا.
بخاری 1429
(نسائی 2534؛ مسند احمد 3520)
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔
(ابوداؤد، ٣٦٦٠)
ہم جنس پرستی کے اس قانون کے تحت اب تک اٹھائیس ہزار مرد اور عورتیں نادرہ سے اپنی جنس تبدیل کروا چکی ہیں ،ایک مرد عورت کا شناختی کارڈ لے کر مرد سے شادی کر سکتاہے ،اللہ کی لعنت ان اسمبلی ممبران پر جنہوں نے شاھد خاقان عباسی کی وزارت عظمی میں یہ بل منظور کیا https://t.co/q0qjpBuk8x
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے۔
(صحیح بخاری،۵۶۴۵)
مریم نواز صاحبہ کے والد محترم نوازشریف صاحب سیلاب کی وجہ سے کروڑوں پاکستانیوں کے متاثر ہونے سے اتنے فکر مند تھے کہ انہوں نے اپنی حکومت کو ایک ہی دن میں پیٹرول ،ڈیزل اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی اجازت دی،
اب مریم صاحبہ کو سیلاب زدگان جھولیاں اٹھا اٹھا کر دعائیں گے،
شکریہ مریم نواز
سیلاب آیا فصلیں تباہ ہوئیں اور ہمارے اندر کا شیطان جاگ گیا.
، پیاز 350 روپےکلو، ٹماٹر 400 روپے کلو، ہری مرچ 700 جبکہ دھنیا 900 روپے کلو میں فروخت ہو رہا.
پچھلی دفعہ 2005 میں زلزلہ آیا تو کفن مہنگے کر دئے پھر ہم پوچھتے عذاب ہم پر کیوں آتا ہے