ہم درِ غیر کو خاطر میں بھلا کیا لاتے
عمر گزری تری دہلیز پہ ٹکڑے کھاتے
کوئی کیوں مارے ، ترے ہوتے تیرا کہلاتے
"اس نشانی کے جو سگ ہیں نہیں مارے جاتے
حشر تک میرے گلے میں رہے پٹّہ تیرا"
#ShaykAbdulQadirTheTruthful
دلم ز حبِّ محمد پُر است و آلِ مجید
گواهِ حالِ منست ایں همه حکایاتم
(میرا دل حبِ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور آپؐ کی برگزیدہ آل کی محبت سے معمور ہے۔ میرا حال اور کیفیت میرے اس فلسفے اور عقیدت پر گواہ ہے۔)
#ShaykAbdulQadirTheTruthful
دلم ز حبِّ محمد پُر است و آلِ مجید
گواهِ حالِ منست ایں همه حکایاتم
(میرا دل حبِ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور آپؐ کی برگزیدہ آل کی محبت سے معمور ہے۔ میرا حال اور کیفیت میرے اس فلسفے اور عقیدت پر گواہ ہے۔)
#ShaykAbdulQadirTheTruthfulThe
فرمانِ حق تعالٰی ہےکہ:-
"بےشک ہم نےاپنی امانت کوزمین وآسمان اورپہاڑوں کےسامنے پیش کیالیکن وہ ڈر گۓاوراس بارامانت کواٹھانےسےمعذورہو گۓلیکن انسان نےاس امانت کواٹھالیا،بےشک وہ۔ظالم و جاہل نکلا۔"
شمس العارفین
صفحہ 54
#ShaykAbdulQadirTheTruthful
وَلَوْ اَلْقَیْتُ سِرّ ِ یْ فَوْقَ مَیْتٍ
اگر میں اپنے زار کو مردہ پر ڈالوں
لَقَامَ بِقُدْرَۃِ الْمَـوْلٰی تَعَالِ
تووہ فورا�� اللہ کی قدرت سے اٹھ کھڑا ھو
#ShaykAbdulQadirTheTruthful
مزید برآں! ان تمام اہل تصوف و طریقت میں جو عظیم شخصیت ہیں جن سے بکثرت سلاسلِ تصوف نے اکتساب کیا وہ سیدی مرشدی محی الدین پیرانِ پیر شیخ عبد القادر الجیلانی البغدادی (رضی اللہ عنہ) کی شخصیت ہے
#ShaykAbdulQadirTheTruthful
اولیاء اللہ و صوفیاء عظّام کی پوری جماعت میں سب سے زیادہ محبوبیت اور شہرت جس مردِخداآگاہ وخودآگاہ کے حصے میں آئی ہے دنیا اس کو سیّدنا الشیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے اس�� ِ گرامی سے جانتی ہے
#ShaykAbdulQadirTheTruthful
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
" انتہا ابتدا کی طرف پلٹ جانے کا نام ہے."
حضرت سخی سلطان محمد باہو رح
امیرالکونین
ص 241
#ShaykAbdulQadirTheTruthful
علم کی آواز کو قلب کے کان سے سن اور اس کے قول کو قبول کر۔
الفتح الربانی مجلس سوئم
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ
#ShaykAbdulQadirTheTruthful
علم کی آواز کو قلب کے کان سے سن اور اس کے قول کو قبول کر۔
الفتح الربانی مجلس سوئم
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ
#ShaykAbdulQadirTheTruthful
جو شخص حضرت پیر دستگیر غوث اعظم رضی اللہ عنہ، سے تھوڑی سی بھی عداوت رکھے گا یا ان کی ادنیٰ سی بھی بے ادبی کرے گا تو دنیا میں ذلیل و رسوا ہوگا۔ اور ذلت کی موت
#ShaykAbdulQadirTheTruthful