Savaş bunun için mi çıktı?
Bu görüntüleri susturmak, unutturmak için
O zaman yaymaya devam edelim.
Gündem Gazze #GazaIsTheFocus https://t.co/46LhJc0WOg
باجوڑ میں جاری عسکری کارروائی کی جے یو آئی حمایت نہیں کر سکتی۔
یہ ریاستی ناکامی کا اعتراف ہے کہ ہر بار عوام نشانہ بنیں اور دہشتگرد محفوظ رہیں۔
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
باجوڑ میں آپریشن کی حمایت نہیں کی جا سکتی ۔
صوبائی حکومت نے چند دن قبل مخالفت کی اور کل اجازت دیدی.
دہشت گردی کے خلاف آپریشن سے عوام متاثر اور دہشت گرد کیوں محفوظ رہتےہیں..
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور
آپریشن کے آڑ میں جس طبقہ نے زندگی بھر مولانا صاحب اور جمعیت علمائے اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کیا، آج ان کی حکومت کے ہوتے ہوئے پختونخوا پر آپریشن ہورہا ہے۔ صد افسوس
#آپریشن_کا_سہولتکار_گنڈاپور