یہ ہوتا ہے جذبہ یہ ہوتی ہے حب الوطنی یہ ہوتا ہے پیار لائن اف کنٹرول نکیال
پاکستانیوں کی طرف سے اگلے مورچوں پر پاک فوج کے جوانوں تک یکجہتی کا پیغام
اس جذبے کو کیسے شکست دو گے
🇵🇰🫡
واسکٹ اندر رکھ دیں، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گئے ۔ کیونکہ بلدیات کی تمام پاور بیوروکریٹس کو منتقل کر دی گئی ہیں۔ ہر ضلع میں تین نئے ADC ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور ہر تحصیل میں ایک ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر AAC لگا دیا گیا ہے ۔
بلدیہ یا مونسپل کارپوریشن کے تحت جو پولیس فورس بننا چاہیے تھی وہ PERA کے نام سے اسسٹنٹ کمشنر کے زیر سایہ کر دی گئی ۔ اب اس کی دیکھ بھال کے لیے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تعینات کر دے گئے ہیں ۔ اسی طرح میونسپل کارپوریشن کے تحت چلنے والی دوکانات سے اب کرائے اور ٹیکس PERA وصول کرے گی ، صاف ستھرا پنجاب پروجیکٹ بلدیہ کا کام تھا تو اب ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر AAC اور ایک ضلع میں بیٹھا ADC ایڈشنل ڈپٹی کمشنر دیکھے گا۔ تو چیرمین یا میئر یونین کونسل یا میونسپل کمیٹی خالی ہتھ بیٹھ کر جھگ مارے گا اور کیا کرے گا ؟
پاکستان ہر گزرتے دن پہلے سے بدترین ڈکٹیٹر شپ کی طرف جا رہا ہے۔
پادری نے اتوار کو سروس کے دوران کہا :
"تم میں سے جتنے لوگوں نے پچھلے ہفتے کے دوران کوٸی گناہ کیا ہے تو وہ کھڑے ہو جاٸیں۔"
اجتماع میں سے تقریبا آدھے لوگ کھڑے ہو گۓ۔
پادری نے کہا : "اب وہ لوگ کھڑے ہو جاٸیں جنہیں اگر کوٸی موقع ملتا تو وہ ضرور گناہ کرتے۔"
یہ سن کرباقی سارے لوگ بھی کھڑے ہو گۓ۔
آخری صف میں کھڑی ایک عورت نے اپنے شوہر سے سرگوشی کی :
"ایسا لگتا ہے یہاں صرف فادر ہی اچھا انسان ہے۔"
شوہر نے جواباً سرگوشی کی :
" تم دیکھ نہیں رہیں، وہ تو ہم سب سے پہلے ہی کھڑا تھا۔" 😜
یہ ارمغان کا والد کامران قریشی ہے ۔ ارمغان نے اپنے دوست مصطفیٰ عامر کو لوہے کی راڈ سے تشدد کرکے مارا تھا اور اس کو گاڑی سمیت جلا کر نذر آتش کردیا تھا ۔ آج اس کا والد پاکستان کے نظام انصاف کو اپنے بازو سے اشارے کرکے بتارہا ہے کہ اس ملک میں انصاف کا کوئی نظام نہیں ہے یہ ایسا کرسکتا ہے کیوں کہ یہ طاقتور اور بااثر ہے جبکہ اگر کوئی غریب ہو تو پھر پولیس بغیر لیڈی کانسٹیبل دو خواتین کو اٹھا کر تھانے لاتی ہے اور وہاں ان کی موت بھی ہوجاتی ہے ۔ کیوں کہ وہ غریب تھیں ۔ اس ملک میں جرائم پیشہ ہونا جرم نہیں ہے غریب ہونا جرم ہے
جب جسم کے ایک چھوٹے سے کٹ کو بھرنے کے لیے اربوں Cells بغیر کہے اپنے کام پر لگ جاتے ہیں، تو خودکار شفا کا یہی نظام اس رب کے 'الکریم' اور 'الشافی' ہونے کا روشن ثبوت ہے
سبحان الله
جب بھارت نے حملہ کیا ت اس نے کہا تھا "کیا میں بھارت پر حملہ کردوں" ۔۔۔۔۔ اب اگر باہر ہوتا تو یہی کہتا "کیا میں اسرائیل پر تنقید کردوں" ؟
اس لئے رہنے دو
آج ایک ہوشربا انکشاف ہوا کہ خان جی نے اکبر ایس بابر سے معزرت کرنے اور انکے گھر جانے کا اعلان کردیا اس خبر کی تصدیق ہونے کے بعد ثابت ہوا کہ یہ موجودہ صدی کا ایک چمتکار ہے اور اب مورخ عمران خان کی زندگی کیلئے دعاگو ہے کیونکہ ہوسکتا ہے کہ کل یہ خبر سننے کو مل جائے کہ عمران خان نے ٹیریان وائٹ کو اپنی بیٹی تسلیم کرتے ہوئے اپنا نام دینے کا اعلان کردیا اور ساتھ ہی اس بیٹی کو پاکستان بلا کر اپنی جائیداد سے حصہ دیتے ہوئے ہاتھ پیلے کرنے کا اعلان بھی ہوجائے اور سیتاوائٹ کی اتما کو شانتی میسر ہوجائے کیونکہ گزشتہ 15 سال سے عمران خان اکبر بابر کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے تھے
ایف آئی اے اتنا احسان کرے کہ ایک سینٹر بنا دے تاکہ لوگ ٹکٹ بک کرنے سے پہلے وہاں جا کر امگریشن پراسس مکمل کروا کر این او سی لے لیں یہ بورڈنگ کے وقت ائیرپورٹ پر لوگوں کے ساتھ کھلواڑ مت کریں لاکھوں کا ٹکٹ روز روز نہی لیا جا سکتا ہے
آپ نے غیر قانونی امگریشن روکنی تو کوئی ایسا حل نکالیں جس سے لوگ تنگ نا ہوں
پاکستان میں اگر یہ جمہوریت نامی ڈرامہ ختم کردیا جاۓ تو پاکستان قرضوں کے جال سے نکل سکتا ھے کیونکہ پاکستان کے زیادہ تر وسائل ان نکمی اسمبلیوں پر خرچ ھورھے ہیں
پہلے مجھے لگا کے یہ فنی ویڈیو ہے
بعد میں دوستوں نے ویڈیو بھیجی تو پتہ چلا
باقی دوستو بات یہ ہے کہ اگر اپ لوکل ٹورنامنٹ کرواتے ہو تو کم از کم اتنا انعام رکھ دیا کریں کے کھلاڑی پورا دن کھیلنے کے بعد فائنل ون کرنے کے بعد کسی ہوٹل میں جا کر کھانا کھا لیں اگر 20 ٹیمیں تھی 1 ہزار روپیہ انٹری تھی 20 ہزار میں سے کم از کم 10 ہزار نام رکھ دیتے ونر اور دانوں کے لیے باقی جوان نے خوبصورت انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا پوٹھوار والی بال کے چھوٹے چھوٹے رولے
کل ہی ججوں کی تنخواہ پچھلے سال سے بڑھا دی اور کل پھر پیٹرول سوا روپیہ سستا جبکہ ڈیزل سوا روپے مہنگا کر دیا حالانکہ اس وقت عالمی منڈی میں تیل کافی کم قیمت ہے مگر پاکستان میں سو ڈالر بیرل سے اوپر والے وقت کا ریٹ چل رہا ہے
پھر کچھ راتب خور بتاتے اس وقت معیشت بہترین چل رہی ہے یہ ان کی گھر کی معیشت ہو گی عام بندہ تو ڈوب چکا ہے
چین کی جاری کردہ ایک ویڈیو نے آنے والی دنیا کی ایک بڑی حقیقت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
آنے والی جنگیں صرف بڑی فوجوں، ٹینکوں، میزائلوں اور توپوں سے نہیں لڑی جائیں گی، بلکہ AI ڈرونز، سائبر ٹیکنالوجی اور جدید مشینوں کا کردار سب سے اہم ہوگا۔دنیا کا وہی راجہ ہوگا جو AI کی دوڑ میں سب سے