🚨حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم دے مارا ہے
بجلی گیس پیٹرول کے مہنگے ترین بل کے بعد حکومت نے موبائل کمپنیوں کو تیس فیصد تک تمام پیکج مہنگے کرنے کی اجازت دے دی ہے اب ڈیٹا پیکج 500روپے اور پندرہ دن کا پیکج 300تک مہنگا ہو جائے گا
کیسے لگے تجربہ کار ؟
فون کمپنیوں کو تین سے پانچ سو روپے تک پیکج مہنگا کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔۔ پلیز اسکے فضائل و برکات پہ ایک مفصل نوٹ لکھ کر درباری اپنی تنخواہ حلال کریں
یہ وہی چور فون کمپنیاں ہیں جو بغیر پوچھے بتائے سارا بیلنس ہڑپ کر لیتی ہیں ۔سگنل نہیں آتے ۔
ہر معاملے پر یہ حکومت عوام دشمن بنی
آپ کو انتہائی تجربہ کار نون لیگ کی شہباز سرکار کی طرف سے مہنگا ترین موبائل پیکج کا تحفہ مبارک ہو
گھٹیا ترین سروس پر مہنگا ترین بل شہباز حکومت ہی بھجوا سکتی ہے
الیکشن سے پہلے دو نعرے بہت مقبول ہوئے تھے
1- میاں جدوں آئے گا لگ پتہ جائے گا
2- میاں جی تن کے رکھو
میرے خیال سے شہباز شریف کی حکومت نے ان عوامی نعروں کا بھرپور مظاہرہ کر دیا ہے اب عوام کو اپنے گناہوں کی یا نعروں کی معافی مانگ لینی چاہیئے کیونکہ سکون تو قبر میں بھی نہیں ہے
پاکستان میں اصل ظلم تو گیس کے بلوں پر ہو رہا ہے گیس آتی بھی نہی اور 775 روپے کے گیس بل پر دوہزار ٹیکس ڈالا ہوا ہے ستائیس سو بل بنا دیا ہے
آپ فرعون نمرود شداد کی حکومت کی تاریخ پڑھ لو اتنی ظالم وہ بھی نہی تھی شہباز حکومت تو دنیا کی تاریخ کی ظالم ترین حکومت ہے
نواز شریف صاحب آپ نے یہ شہباز کا تحفہ قوم کی کس غلطی کی سزا کے طور پر دیا ؟
علامہ وزیر پیٹرولیم صاحب ہمیں بتا رہے تھے کہ پیٹرول کی قیمت کا اثر تین ہفتوں بعد پہنچتا ہے، بیچ اس بارے بھی قوم کی راہنمائی فرماویں کہ مہنگے پیٹرول کے اثرات روزانہ کیسے پہنچ رہے ہیں؟
ساتھ ہی اس بابت بھی مطلع فرماویں کہ چاچو کے دل پر رکھے بھاری پتھر کے حوالے سے تازہ اطلاعات کیا ہیں؟
بچا کہ نہیں؟ ۔۔۔۔۔ پتھر !!!
آپ زرا قالبیاف صاحب کا یہ بیان اور دھمکی چیک کریں سارے اسلامی ممالک کی تیل کی تجارت ختم کرنے کا اعلان کر رہے ہیں
اسرائیل کو البتہ کچھ نہی کہیں گے اور امریکی جنگی بحری بیڑوں پر بھی حملہ نہی کریں گے حملے یہ تاک تاک کر مسلمان ممالک پر کریں گے
نبیل احمد اعوان اوگرا کے موجودہ چیئرمین جن کو ایڈیشنل چارج دیا ہوا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سیکریٹری ہیں جبکہ وزیر صاحب ٹی وی پر کہہ رہے کہ بیوروکریٹ کا ریگولیٹری اتھارٹی کا سربراہ ہونا غلط ہے
نون نے کہاں کہاں سے یہ نمونے جمع کئے ہیں ؟
اوگرا کیا اسرائیل کا ادارہ ہے، یا ہندوستان سے آپریٹ کرتا ہے، یا خوارجی ہے،،
کس کو پھدو بنا رہے ہیں حاکم وقت،،،،
جا، تیری سرکار پہ، تیری دستار پہ تھو۔۔۔
تھو، تھو، تھو،
آخ۔۔۔۔۔تھو۔۔۔۔!!!
صرف چار دن کے قلیل وقت میں ڈیزل 51 روپے جبکہ پٹرول 16 روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا اور ان حالات میں جب عوام پہلے ہی مہنگائی بجلی بلوں سے تنگ ہوچکی ہے اس اضافہ سے مہنگائی کا ایک اور طوفان عوام کو اپنی لپیٹ میں لے گا
میاں صاحب اللہ دا واسطہ جے غریب دیہاڑی دار عوام دے حالات بارے سوچو
🙏
پیٹرول کی قمتیں عالمی منڈی میں ضرور بڑھی ہیں لیکن اصل سوال جو حکومت سے پرائم منسٹر سے پوچھنا چائیے وہ یہ ہے کہ ایک لیٹر پیٹرول 105 روپے ٹیکس کیوں ہے ؟ لیوی 80 روپے لیٹر کیوں ہے ؟ سات روپے پر لیٹر فریٹ چارجز کیوں ؟
آخری سوال مُلک میں بارہ دن کا پیٹرول موجود جو پہلے خریدا گیا تھا وہ روزانہ ریٹ بڑھا کر مہنگا بیچ کر پیٹرول پمپ مالکان پیسہ کما رہا ہے یا حکومت ؟ یہ سارا منافع پیٹرول پمپ کما رہے تو ان کی مارجن پرائس پر آج مذاکرات پھر کیوں ہوئے اور وقت کیوں دیا گیا ؟
لگاتار دوسرے دن پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ وفاقی حکومت کا عام عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں عوام سے ووٹ کی توقع ہے اور شاید لون لیگ کا حال بھی ق لیگ جیسا ہونا ہے
یہ معاشی ٹیم کی نالائقی نہیں بلکہ مجرمانہ اقدام ہے
میں مودی کا یوتھیا تھا آنکھیں دماغ بند کر کے اسکی باتوں پر یقین کرتا تھا لیکن اب میری آنکھیں کھل گئی ہیں مودی رانگ نمبر ھے
یوتھیے کی عمران نیازی کے لیے آنکھیں کب کھلیں گیں؟🤔
جن مساجد کے شہید کرنے پر مودی کے بھگت کارکن تالیاں بجاتے تھے انھی مساجد نے ان بھگتوں کو راتوں کو پناہیں دی جبکہ ان کے اپنے مندروں نے ان کو گھسنے بھی نہ دیا،،
نواز شریف کشمیر میں کہہ رہے تھے ہماری حکومت بنی تو ہر تین مہینے بعد آکر پوچھوں گا کہ منشور پر عمل ہو رہا ہے کہ نہی
نواز شریف صاحب کیا آپ نے چار سال میں اپنے بھائی سے پوچھا ہے کہ پیٹرول بجلی گیس کے قیمتوں کے نیچے غریب کیسے دفن کر دیے ہیں ؟
کیا آپ صرف الیکشن سے پہلے وعدے کرنے اور پھر نیپال چلے جانے کے لیے رہ گے ہیں
🚨فرعون کو گھٹی لگتا شہباز شریف نے دی تھی
پیٹرول کی قیمت آج پھر تقریباً 7روپے لیٹر اور ڈیزل آٹھ روپے مہنگا کر دیا ہے پچھلے چار دن میں پچاس روپے ڈیزل اور تقریباً بیس روپے پیٹرول کی قیمت بڑھا چکے ہیں
آج ہی خبر تھی افسر شاہی کی مراعات تقریباً دو ارب بڑھا دی ہیں
شہباز شریف کی موجودہ حکومت عوام کے لئے سوائے تباہی کے کچھ بھی نہی ہے
دہلی، پٹنہ ممبئی سمیت بھارت کے دیگر شہروں میں کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج پھیل چکا ہے اور یہ پٹنہ کے مناظر ہیں جہاں پولیس اور طلبہ کے درمیان تصادم ہوا ہے۔طلبہ کی بہت بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے۔یہاں پر بی جے پی کے رہنما کی کاکروچ جنتا پارٹی کے نوجوانوں کے ہاتھوں چھترول بھی ہوئی ہے۔
#CJPProtestUpdate