بلقیس ایدھی صاحبہ نے اپنی زندگی ایدھی صاحب کے مشن میں پہلے ان کا ساتھ دینے میں اور ان کے بعد اس مشن کو جاری رکھنے میں گزاری۔ پوری قوم آج سوگوار ہے مگر لاکھوں یتیم بچے اور بچیاں شاید آج پہلی بار یتیمی محسوس کریں گے۔ اللّہ تعالیٰ بلقیس ایدھی صاحبہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔
آمین 🤲🏼
رمضان کی مقبول ساعتوں میں اپنی ذاتی و اجتماعی حوائج اور ضروریات کے ساتھ ساتھ وطن عزیز پاکستان کے استحکام، ترقی و برکت کیلئے بھی ضرور دعاؤں کااہتمام کرنا چاہئیے. اللہ ملک کو ہر قسمی مصائب ومشکلات سے نجات دیکر آئینی، معاشی اور سیاسی استحکام عطا فرمائے اور قرآن وسنت کا نفاذ فرمائے.
ہردردمندپاکستانی کی اسوقت بڑی تمنا یہی ہےکہ وطن عزیز کومعاش��،آئینی،سیاسی،استحکام نصیب ہو۔اس کیلئےاتحاد،دوسرےکواپنےسےبہترسمجھنے، برداشت اورسب کیلئےاحترام کاتواناجذبہ سینے میں ہونا چاہئیے۰لمحاتِ رمضان میں گالم گلوچ،جیت وشکست کےطعن وطنز سےہم کبھی دوسرےکےدل میں اپنی جگہ نہیں بنا سکتے
@Shafqatmm انجوائے کریں۔
لوٹا کیا ہے؟
لوٹا کیا ہے
ٹونٹی والا
اک کارآمد پانڈہ ہے۔جو ٹائیلٹ میں
موزوں وقت میں کام آتا تھااب وہ پارلمینٹ اندر
مشکل وقت میں کام آتا ہے۔اللہ جانےچنگا پلا معززبندا
لوٹا کیسے بن جاتا ہے۔
مخلوقات میں اشرف ہوکر
چھوٹا کیسے بن جاتا ہے۔
اللّه معاف کرے
@Muhamma06494
میں نے وزیراعظم عمران خان صاحب کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے اور منظوری کے بعد وزارت اعلیٰ چھوڑ دوں گا
وزارتیں اور عہدے آنے جانے والی چیز ہیں، پا��ٹی اور عوام سے کمٹمنٹ ہی سب سے اہم ہے
نئے پاکستان کے عزم کی تکمیل میں ہمیشہ وزیراعظم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑا رہوں گا
زندگی میں ایک دوست عثمان بزدار جیسا بھی ہونا چاہیے جو مشکل وقت میں آپ کو دھوکا دینے بلیک میل کرنے کے بجائے آپ کی ایک آواز پر لبیک کہ دے 😍🥰
شاباش عثمان بزد��ر 👏👏
@Muhamma06494
#ISaluteYouUsmanBuzdar
@Its_Anwar_Khan مورخ لکھے گا کہ اس دور میں جب اقتدار کے لئے لگ رہی تھی اور ضمیر بک رہے تھے اس وقت ایک شخص ایسا تھا جس نے وفاداری کی خاطر اقتدار چھوڑ دیا !
#ISaluteYouUsmanBuzdar
مورخ لکھے گا کہ اس دور میں جب اقتدار کے لئے بولیاں لگ رہی تھی اور ضمیر بک رہے تھے اس وقت ایک شخص ایسا تھا جس نے وفاداری کی خاطر اقتدار چھوڑ دیا !
#ISaluteYouUsmanBuzdar